
جی سی ویمن یونیورسٹی سیالکوٹ میں ویمن ایمپاورمنٹ اینڈ مینٹورشپ پروگرام کی اختتامی تقریب
بدھ 7 مئی 2025 16:27
(جاری ہے)
منیجنگ ڈائریکٹر نیشنل اکیڈمی فار ہائر ایجوکیشن نور آمنہ ملک نے آن لائن خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حقیقی بااختیاری اس وقت حاصل ہوتی ہے جب آج کی مینٹیز کل کی مینٹورز بن جائیں۔
پروگرام کا مقصد یونیورسٹیوں میں کام کرنے والی خواتین کو مزید بااختیار بناناہے تا کہ دفتری معاملات کو زیادہ بہتر انداز سے چلا سکیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم سب کو ہر روز اپنا تجزیہ کرنا چاہیے کہ ہماری کیا خوبیاں ہیں کیا خامیاں ہیں کون سے مواقع تھے اور کن خطرات کا سامنا کرنا پڑا ۔پروگرام کے مختلف ٹریننگ سیشنز میں لیڈرشپ سکلز، ابلاغی مہارتیں، تنازعات کا حل اور پرسنل ڈویلپمنٹ شامل تھے۔ ورکشاپس، انٹرایکٹو سیشنز اور انفرادی رہنمائی نے شرکا کی صلاحیتوں کو نکھارنے میں اہم کردار ادا کیا۔تقریب کے اختتام پر شرکا جنہوں نے اپنی کارکردگی اور عزم کے ذریعے پروگرام کو کامیابی سے مکمل کیا میں اسناد بھی تقسیم کی گئیں۔متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
پنجاب میں سکولوں میں گرمیوں کی چھٹیاں بڑھانے کا فیصلہ پھرتبدیل
-
ایم ڈی کیٹ 2025 کے امتحان کا شیڈول جاری ،انعقاد 5 اکتوبر کو کیا جائیگا
-
ایم ڈی کیٹ 2025 کی فیس میں 80 فیصد اضافے کے دعوؤں کی تردید ،ایم ڈی کیٹ کاامتحان 5 اکتوبر کو ہوگا،پی ایم اینڈ ڈی سی
-
کیمبرج امتحانات 2025 لیک پرچوں کا معاملہ، اسپیکر قومی اسمبلی کو رپورٹ پیش
-
آٹھویں جماعت کا بورڈ امتحان صرف سرکاری اسکولوں میں ہوگا
-
پانچویں اور آٹھویں جماعت کے بورڈ امتحانات وقت کا ضیاع قرار
-
میٹرک ٹیک کے بعد انٹرٹیک کا نصاب بھی متعارف کروانے کا فیصلہ
-
فیصل آباد،انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے نتائج کا اعلان 12 ستمبر کو کیا جا ئے گا
-
سالانہ ایس ایس سی امتحانات 2025ء کیلئے داخلہ بھجوانے کی آخری تاریخ میں توسیع
-
پنجاب یونیورسٹی میں 300 لاوارث موٹرسائیکلیں کھڑی ہونے کا انکشاف
-
پشاور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کا جماعت نہم اور دہم کے سالانہ امتحانات 2025 کے نتائج کا اعلان
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں سکالرشپ حاصل کرنے والے طلباء کے اعزاز میں تقریب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.