
فیصل آباد سمیت ملک بھر میں لیوپس کا عالمی دن 10مئی کو منایا جائے گا
جمعہ 9 مئی 2025 14:30
(جاری ہے)
انہوں نے بتا یا کہ ورلڈ لیوپس ڈے کے موقع پر عوام کو مذکورہ بیماری کے پھیلاؤ کی وجوہات، ابتدائی علامات، ظاہری وجوہات، ماحولیات، تشخیص، علاج معالجہ، پرہیز، تدارکی اقدامات سے کروایا جائے گاتاکہ اس بیماری کو مزید پھیلنے سے روکا جا سکے۔
انہوں نے بتا یا کہ اس دن نہ صرف اس بیماری بارے عوام کو آگاہی فراہم کی جائے گی بلکہ اس بیماری میں مبتلا مریضوں کے لئے ہیلتھ کیئر سروس، اس بیماری پر ہونے والی ایڈوانس ریسرچ، مذکورہ بیماری کے خاتمہ کے لئے ہونے والی تحقیق کے بھی تمام امور کا جائزہ یقینی بنایا جائے گا۔انہوں نے بتا یا کہ یہ بیماری متاثرہ شخص اس کے اہل خانہ، عزیز وا قارب اور دوست احباب کو بھی متاثر کر سکتی ہے۔انہوں نے بتا یا کہ لیوپس کے عالمی دن پر ہیلتھ پروفیشنلز عوام کو لیوپس کے بارے میں اہم امور سے بھی آگاہ کریں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
مالی سال 25-2024 میں تجارتی خسارہ 9 فیصد اضافے سے 26.27 ارب ڈالر تک جاپہنچا
-
چوہدری شافع حسین کا منڈی بہائوالدین کا دورہ ،محرم الحرام کے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا
-
ایک اور وعدہ وفا ہوگیا ، مریم نوازراشن کارڈ کی بدولت ہرمحنت کش مستفید ہوگا‘ملک فیصل ایوب کھوکھر
-
نوازشریف سے عمران خان کی ملاقات نہیں ہوسکتی، انہیں تو انکی فیملی نہیں پوچھتی، علیمہ خان
-
پنجاب اسمبلی کے اسپیکر کو یہ ریفرنسز الیکشن کمیشن آف پاکستان کو بھیجنے کے لیے غلط مشورہ دیا گیا، رضا ربانی
-
گلگت بلتستان اور خیبرپختونخوا میں گلیشیئر پھٹنے کے خطرات میں اضافہ،محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا
-
وزیر اعظم کی ہدایت، ایران و عراق جانے والے زائرین کے ایشوز کے حل کیلئے قائم خصوصی ٹاسک فورس کا اہم اجلاس
-
صدرمملکت کا کراچی میں عمارت گرنے کے سانحے پر دکھ کا اظہار
-
رانا تنویر حسین کی زیر صدارت اجلاس، کپاس کی پیداوار بڑھانے کے لیے اقدامات کا جائزہ لیا گیا
-
محکمے روڈ میپ پر عملدرآمد کیلئے عملی اقدامات کریں، منصوبوں کی تکمیل میں تاخیر نہ کی جائے، علی امین گنڈاپور
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کا فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
-
وفاقی وزیر قومی غذائی تحفظ و تحقیق رانا تنویر حسین کی زیر صدارت اجلاس، کپاس کی پیداوار بڑھانے کے لیے اقدامات کا جائزہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.