وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق کی زیر صدارت موجودہ صورتحال کے حوالے سے اعلی سطح اجلاس کا انعقاد
جمعہ 9 مئی 2025 20:48
(جاری ہے)
وزیراعظم آزادکشمیر کی ہدایت پر وزراء موجودہ صورتحال میں اپنے اپنے حلقہ جات میں رہ کر متاثرین کو معاوضہ جات اور ریلیف کی فراہمی کی نگرانی کرینگے۔
وزیراعظم آزادکشمیر کی ہدایت پر وادی نیلم کے لیے فوری طور پر 3 ’’فور بائی فور‘‘ ایمبولینسز روانہ کردی گئیں۔ ایل او سی سے ملحقہ بی ایچ یو نوسدہ کو بھی ’’فور بائی فور‘‘ ایمبولینس فراہم کر دی گئی ہے۔ اجلاس میں موسٹ سینئر وزیرکرنل ریٹائرڈ وقار احمد نور، وزراء حکومت، پیر محمد مظہر سعید شاہ، چوہدری محمد رشید، میاں عبدالوحید،محکمہ صحت عامہ، ایس ڈی ایم اے، ہیلتھ، داخلہ سمیت دیگر ضروری سروسز کے افسران نے شرکت کی۔متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
چیئرپرسن بینظیرانکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد کا بی آئی ایس پی تحصیل آفس پٹہکہ نصیرآباد کا دورہ
-
تامل ناڈوJ فیکٹری میںزور داردھماکہ ،23 مزدورہلاک
-
HBL PSL کے 11ویں ایڈیشن میں آزاد جموں و کشمیر کی کرکٹ ٹیم کو بھی شامل کیا جائے،شرافت علی خلجی
-
بھارت میں انسانی حقوق کے علمبرداروں کو بڑھتے ہوئے خطرات اور قانونی دباؤ کا سامنا ہے، عالمی جریدے نے بھارت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو بے نقاب کردیا
-
ایس سی او پاکستان میں 5G ٹیکنالوجی متعارف کرانے والا پہلا ادارہ بن گیا
-
کینیڈا: بھارتی نژاد خاتون نینسی گریوال کو چھرا گھونپ کر قتل کردیا گیا
-
بدنام زمانہ منشیات فروش عبدالقیوم عرف پھسو ساکن بھروٹ گالہ تحصیل کھوئیرٹہ کو گرفتار کر لیاگیا
-
کھوئی رٹہ میں انتظامیہ سو گئی ، سلنڈر کی قیمت3800سی3900کر دی گئی
-
وزیر اعظم کے مشیر رانا ثناءاللہ،وفاقی وزرا انجینئر امیر مقام اور ڈاکٹر طارق فضل کی صدر اے جے کے بیرسٹر سلطان محمود چوہدری مرحوم کے گھر آمد، اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا
-
وادی کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے
-
چناری،ضلع جہلم ویلی میں برف باری کا دس سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
محترمہ فریال تالپور کی صاحبزادی عائشہ تالپور کی شادی کی تقریبات خوش اسلوبی سے جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.