پاکستان کی فضائی حدود 10 مئی 2025 کی صبح 3:15 سے دوپہر 12:00 بجے تک ہر قسم کی پروازوں کے لیے بند رہیں گی، ترجمان پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی

ہفتہ 10 مئی 2025 04:20

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 مئی2025ء) پاکستان کی فضائی حدود 10 مئی 2025 کی صبح 3:15 سے دوپہر 12:00 بجے تک ہر قسم کی پروازوں کے لیے بند رہیں گی۔

(جاری ہے)

پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کے ترجمان نے جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب یہ اعلامیہ جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کی فضائی حدود 10 مئی 2025 کی صبح 3:15 سے دوپہر 12:00 بجے تک ہر قسم کی پروازوں کے لیے بند رہیں گی۔