
متحدہ عرب امارات کے الضفرہ ایئربیس پر سعودی عرب اور دیگر دوست و برادر ممالک کی مشترکہ فضائی مشقیں اختتام پذیر
اتوار 11 مئی 2025 09:00
(جاری ہے)
ایس پی اے،کے مطابق مشترکہ مشقوں کے اختتام پر فضائی گروپ کے کمانڈر لیفٹیننٹ کرنل فیصل المروانی نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ مشقوں کا مقصد بدلتے حالات کے تقاضوں کو مدنظر رکھتے ہوئے آپریشنل پلان ترتیب دینا اور عصرِ حاضر کے مطابق اپنی فورسز کو تیار کرنا ہے تاکہ جوان کیسے بھی حالات کے لیے خود کو تیار رکھیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ مشقوں کے شروع ہونے سے قبل جو اہداف مقرر کیے گئے تھے انہیں حاصل کیا گیا جن میں فضائیہ کے گراونڈ کنٹرول یونٹ کے علاوہ ٹیکنیکل سپورٹ اور دیگر یونٹس میں باہمی تعاون کو منظم کرنا شامل تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں منشیات سمگلنگ پر پاکستانی شہری کو سزائے موت
-
امریکہ کے ساتھ معاہدہ ہوا تو افزدوہ یورینیم بیرون ملک منتقل کردیں گے، حق سے دستبردار نہیں ہوں گے، ایران کا دوٹوک مؤقف
-
حج کے مناسک مکمل کرنے کے بعد 38,206 پاکستانی عازمین حج مدینہ منورہ پہنچ گئے ، پوسٹ حج مرحلہ کاباقاعدہ آغاز
-
مودی کے تیسرے دور حکومت کے پہلے برس نفرت انگیز جرائم میں اضافہ ہوا ہے، رپورٹ
-
شیخ حمدان کا بغیر کسی پروٹوکول دبئی مال کا دورہ
-
اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ کے کئی علاقوں میں جبری انخلا کے نئے احکامات جاری
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی ثالثی میں روانڈا اور کانگو میں تاریخی امن معاہدہ
-
ایران پر دوبارہ حملے کا امکان ہے، امریکی صدر
-
علاقائی کشیدگی کے باعث سعودی عرب کی فضائی حدود روزانہ 1330 پروازوں کی گزرگاہ بن گئی
-
سعودی عرب نے بڑی مقدار میں منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی، چار ملزمان گرفتار
-
غزہ میں خوراک کی تلاش موت کی سزا نہیں بننی چاہیے،گوتریس
-
ہم نے ایران میں ہزاروں سینٹری فیوجز تباہ کر دئیے اسرائیلی فوج کا جنگ سے متعلق حتمی بیان جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.