ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کی منظر کشی کرنے والا مجسمہ اوول آفس میں پیش

اتوار 11 مئی 2025 15:40

واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 مئی2025ء)پیتل کا ایک نو فٹ اونچا مجسمہ وائٹ ہائوس میں امریکی صدر کے دفتر میں ان کی میز کے پہلو میں رکھا گیا ہے۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق یہ گذشتہ برس پینسلوینیا میں ڈونلڈ ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کی منظر کشی کرتا ہے۔ اس واقعے میں خفیہ ادارے کے تین اہل کاروں نے ٹرمپ کو اسٹیج سے بچا کر فوری طور پر منتقل کیا تھا۔ اس وقت ٹرمپ انتخابی مہم کے دوران جلسے سے خطاب کر رہے تھے۔

متعلقہ عنوان :