
چیف ایگزیکٹو آفیسر ویسٹ مینجمنٹ کمپنی سیالکوٹ کا مختلف یونین کونسل کا دورہ، صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ لیا
پیر 12 مئی 2025 17:30
(جاری ہے)
اس موقع پر سی ای او ایس ڈبلیو ایم سی نےسپروائزز او ر زونل انچارج کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن ”ستھراپنجاب“ مہم کو کامیابی سے ہمکنار کرنے کیلئے پُرعزم ہیں، شہر کی صفائی کیلئے پوری محنت و لگن کے ساتھ کام کیا جا رہا ہے، شہریوں کو صاف ستھرا ماحول فراہم کرنے کے لیے شہر بھر میں ایس ڈبلیو ایم سی ورکرز کی جانب سے ڈور ٹو ڈور کچرا اٹھایا جا رہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ تمام افسران و عملہ پوری ذمہ داری کے ساتھ اپنا کام سرانجام دیں اور شہری ستھرا پنجاب مہم کو کامیاب بنانے میں اپنا کردار ادا کریں اور کوڑا کرکٹ ایس ڈبلیو ایم سی کی طرف سے نصب کیے گئے کوڑا دان میں ڈالیں۔مزید قومی خبریں
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مختلف مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
-
مسلم لیگ ن کی سینئر رہنما اور سینئرسیاستدان بیگم تہمینہ دولتانہ علیل
-
شادی جوا ء ہے، جلد بازی میں فیصلہ نہیں کرنا چاہتی‘مہوش حیات
-
ملک بھر میں حالیہ بارشوں کے دوران 38 افراد جاں بحق ہوئے ‘ این ڈی ایم اے
-
ملک کے پسماندہ علاقوں میں انٹرنیٹ سروس کی فراہمی کیلئے 7 منصوبوں کی منظوری دیدی گئی
-
خیبرپختونخوا،فنڈزکی عدم ادائیگی سے ضم اضلاع کے آؤٹ سورس اسپتالوں کی بندش کا خدشہ
-
پاکستان میں نشے میں مبتلا افراد کی تعداد میں تشویشناک حد تک اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.