امدادی سامان کے ٹرک غزہ کی پٹی میں داخل ہونا شروع

منگل 13 مئی 2025 12:31

تل ابیب (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 مئی2025ء)اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے بتایا ہے کہ امدادی سامان سے لدے ہوئے ٹرک غزہ کی پٹی میں داخل ہونا شروع ہو گئے۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے م طابق یہ پیش رفت ایسے وقت میں ہوئی ہے جب اسرائیلی صدر آئزک ہرتزوگ نے عالمی برادری سے اپیل کی ہے کہ وہ غزہ کے رہائشیوں میں امداد کی براہِ راست تقسیم کے لیے پیش کی گئی اسرائیلی منصوبہ بندی کی حمایت کرے۔

متعلقہ عنوان :