میر جان جمالی کی طبعیت ناساز اسلام آباد کے نجی اسپتال میں داخل ۔علاقے کی عوام سے صحت کی دعا کی اپیل

منگل 13 مئی 2025 20:10

Gاوستہ محمد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 مئی2025ء) میر جان جمالی کی طبعیت ناساز اسلام آباد کے نجی اسپتال میں داخل ۔علاقے کی عوام سے صحت کی دعا کی اپیل تفصیلات کے مطابق بزرگ سیاست دان سابق وزیر اعلی۔

(جاری ہے)

باپ پارٹی کے رہنما میر جان محمد خان جمالی کی طعبیت نا ساز جنہیں اسلام آباد کے نجی اسپتال میں داخل کیا گیا وہ اسلام آباد میں قیام پزیر تھے جن کی اچانک طعبیت خراب ہو گئی علاقے کے بھائیوں عزیز عقارب سے میر جان جمالی کی صحت یابی کی دعا کی اپیل کی گئی۔