ہمایوں خان کاسید ثاقب شاہ کے انتقال پر اظہار افسوس

مرحوم کی پارٹی کیلئے خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، بیان

منگل 13 مئی 2025 20:45

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 مئی2025ء)سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی ہمایوں خان نے پارٹی کے بانی رکن اور سابق ایم پی اے پیپلز پارٹی سید ثاقب حسین شاہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

جاری بیان میں ہمایوں خان نے کہا ہے کہ مرحوم کی پارٹی کیلئے خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ سوگوار خاندان کے غم میں برابر کا شریک ہوں۔ انہوںنے کہا کہ مرحوم کیلئے مغفرت اور بلند درجات ،سوگوار خاندان کیلئے صبر و جمیل کی دعا ہے۔

متعلقہ عنوان :