
ایف آئی اے امیگریشن کی سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کارروائی ، گداگری اور قتل کے مقدمہ میں نامزد ملزمان گرفتار
بدھ 14 مئی 2025 10:40
(جاری ہے)
ترجمان ایف آئی اے کے مطابق مسافروں کی شناخت واحد بخش اور محمد نعیم کے نام سے ہوئی ،واحد بخش نامی ملزم پرواز نمبر ایف زیڈ 337کے ذریعے مسقط سے سیالکوٹ پہنچا ،امیگریشن کلیئرنس کے دوران ملزم کی معلومات آئی بی ایم سسٹم پر ہٹ ہوئیں ،ملزم کو سعودی عرب سے بھیک مانگنے پر ڈی پورٹ کیا گیا تھااورملزم کو مزید قانونی کارروائی کے لئے انسدادِ انسانی سمگلنگ سرکل گوجرانوالہ منتقل کر دیا گیا ہے ۔
ترجمان کے مطابق محمد نعیم نامی ملزم سنگین جرائم میں پنجاب پولیس کو مطلوب تھا،ملزم کا نام سٹاپ لسٹ میں شامل تھا ،ملزم کے خلاف تھانہ ککرالی ضلع گجرات میں قتل کا مقدمہ درج تھا اورملزم کو ضروری قانونی کارروائی کے بعد متعلقہ پولیس حکام کے حوالے کر دیا گیاہے۔مزید قومی خبریں
-
فیصل کریم کنڈی سے عمان کے بوشر بائیکر کلب کے بائیکرز کی ملاقات ، مختلف امورپر تبادلہ خیال
-
جب تک فلسطین اور کشمیر کا مسئلہ حل نہیں ہوگا جنگ کا خطرہ رہے گا،دنیا ان مسائل پر توجہ دے اور ان کو حل کرے، مشعال ملک
-
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی لکی مروت میں ٹریفک پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کے واقعہ کی مذمت
-
میئر کراچی نے کے ایم سی کی 32 چارجڈ پارکنگ سائٹس یکم جولائی سے مفت کرنے کا اعلان کردیا
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی سے ملاقات
-
جناح ہسپتال میں جاری ری ویمپنگ منصوبے کو مقررہ مدت میں مکمل کیا جائے،خواجہ سلمان رفیق
-
صوبائی وز یر اطلاعات عظمیٰ بخاری کا جڑانوالہ کا دورہ، محرم الحرام کے حوالے سے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے عمان کے بوشر بائیکرکلب کے بائیکر ز کی میاں منیرہنس کی قیادت میں ملاقات
-
عزاداروں کو تحفظ اور سہولیات فراہم کرنا حکومت پنجاب کی اولین ترجیح ہے‘عظمیٰ بخاری
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کے خصوصی احکامات پر وزیر بلدیات زیشان رفیق کا گوجرانوالہ کادورہ
-
جتنے بھی پیسے خرچ کر دیں سیلاب نہیں رک سکتے پاکستان میں ، فلڈز تو آئیں گے، آپ ان کی شدت کم کر سکتے ہیں، مفتاح اسماعیل
-
پنجاب اسمبلی ہنگامہ آرائی،اپوزیشن کے 26ارکان کو ڈی سیٹ کرنے کیلئے کارروائی کا آغاز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.