
خانیوال : پیپلز پارٹی کے ٹکٹ ہولڈر سابق چیئرمین بلدیہ مسعود مجید خان ڈاہا کی نماز جنازہ ادا کردی گئی
بدھ 14 مئی 2025 16:34
(جاری ہے)
سابق ضلعی ناظم احمد یار ہراج، سابق صوبائی وزیر حسین جہانیاں گردیزی ،میاں اکرام اللہ کمبوہ، بیرسٹر حیدر خان ڈاہا، فرخ حسین ڈاہا، احمد خان ڈاہا، تیمور خان ڈاہا، پیر ولی اللہ شاہ کھگہ،پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب کے سینئر نائب صدر خواجہ رضوان عالم، پی ایل ایف جنوبی پنجاب کےصدر شیخ غیاث الحق ایڈووکیٹ،پی ایل وایی کے ضلعی صدر شیخ محمد یوسف ایڈووکیٹ ،پیپلز پارٹی کسان ونگ جنوبی پنجاب کے صدر پیر سیف الرحمن کھگہ راؤ ساجد خاں، فیض رسول لابر ایڈووکیٹ، امیدوار این اے 145 ڈاکٹر وقار احمد خان ڈاھا ،کرنل عابد محمود کھگہ ،سابق ممبر پنجاب اسمبلی فیصل خان نیازی، مہر عمران پرویز دھول، پی ٹی آئی صوبائی حلقہ 209 کے ٹکٹ ہولڈر خان ہمایوں خان ایڈووکیٹ، پیپلز پارٹی کے ضلعی صدر میر سید واثق، شیخ محمد اخلاق، ملک مسعود چوہان، ملک آفتاب عباس ایڈووکیٹ، قلزم بشیر احمد ،چوہدری عدنان سعید چوہدری ،طارق نواب پراچہ ، رانا معین ،عامر ایوب پراچہ، محمد شفیق ،ممتاز حسین، شجاعت شفاعت سلیم ارشاد پراچہ، سٹیزنز فورم کے صدر ڈاکٹر یوسف سمرا ،فنانس سیکرٹری باؤمحمد نسیم ،وکلاء،ڈاکٹر صحافیوں، سیاسی و مذہبی عمائدین سمت ہزاروں کی تعداد میں تمام مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے عوام نے شرکت کی اور ان کے بیٹے علی خان ڈاہا سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحوم سیاسی وسماجی عوامی خدمات کو سراہتے ہوئے دعا کی کہ اللّٰہ تعالیٰ ان کی مغفرت ودرجات بلند اور پسماندگان کو صبر جمیل عطاء فرمائے ۔
\378مزید قومی خبریں
-
سندھ میں آج سے پلاسٹک شاپنگ بیگز پر مکمل پابندی،سیکریٹری ماحولیات آغاشاہنواز کا سخت کارروائی کاعندیہ
-
ایران،اسرائیل کشیدگی، مختلف ممالک کی فضائی حدود بند، ایئر لائنز کا پاکستانی حدود کا استعمال
-
الیکشن کمیشن تقرریوں کا معاملہ: سپیکر کا پارلیمانی کمیٹی بنانے سے انکار
-
حافظ آباد،14 سالہ ذہنی و جسمانی معذور لڑکی سے مبینہ جنسی زیادتی، 6 ماہ کی حاملہ ہونے کا انکشاف
-
بھارت اور اسرائیل پاکستان کو گرے لسٹ میں شامل کرانے میں ناکام رہے، خواجہ آصف
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا، محکمہ موسمیات
-
شادی کی تقریب میں دلہے کے دوست کی فائرنگ سی4 بچوں سمیت 6افراد زخمی
-
ْامریکی حکمرانوں کی شہ پر صیہونیوں کا ایران پر حملہ بھیانک سیاسی غلطی ثابت ہوگا‘ سعد رفیق
-
پاکستان میں 2025 کے مون سون سیزن کے دوران بارشوں میں 13 فیصد اضافہ متوقع ہے، مون سون کے نقصانات سے بچنے کے لیے نالوں کی بروقت صفائی ضروری ہے ،ماہرین موسمیات
-
پورا عالم اسلام اسرائیلی جارحیت کیخلاف ایران کے ساتھ کھڑا ہے ، طاہر محمود اشرفی
-
خیبر پختونخوا میں صحت کارڈ سب سے بڑا فراڈ ہے، گزشتہ صوبائی بجٹ کے اہداف میں ایک بھی حاصل نہیں کیا جاسکا، وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر اختیار ولی
-
تمام پاکستانی شہری اپنی نقل وحرکت محدود رکھیں، بغداد میں پاکستانی سفارتخانے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.