-کچھی پولیس نے بھاگ میں بدامنی میں ملوث افراد کے خلاف بھرپور کارروائیاں شروع کردی ہیں

بدھ 14 مئی 2025 22:20

mڈھاڈر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 مئی2025ء) کچھی پولیس نے بھاگ میں بدامنی میں ملوث افراد کے خلاف بھرپور کارروائیاں شروع کردی ہیں۔ ایس پی کچھی۔

(جاری ہے)

بھاگ بازار کی دکانوں میں واردات کرنے پر پولیس نے ڈاکوؤں کا پیچھا کرکے ایک ڈاکو کو اسلحہ سمیت گرفتار جبکہ اس کے ساتھی موٹر سائیکل چھوڑ کر فرار ہوئے جن کی تلاش جاری ہے۔ ایس پی رانا دلاور کی ڈھاڈر کے سینئر صحافیوں سے گفتگو اور بریفننگ ایس ایس پی کچھی رانا دلاور نے کہا ہے کہ امن و امان میں خلل ڈالنے کی اجازت نہیں دی جائے گی

متعلقہ عنوان :