
76 سالہ فرانسیسی اداکارکو 2 خواتین کیساتھ جنسی ہراسانی پر قید کی سزا
جمعرات 15 مئی 2025 13:10

(جاری ہے)
اداکار کے وکیل نے اعلان کیا ہے کہ وہ اس فیصلے کے خلاف اپیل کریں گے۔خیال رہے کہ یہ سزا ایسے وقت میں سنائی گئی ہے جب کانز فلم فیسٹیول 2025 کا آغاز ہوا۔
جیرار دیپارڈیو کو کانز فلم فیسٹیول 1990 میں بہترین اداکار کا ایوارڈ بھی دیا گیا تھا۔وہ کئی دہائیوں تک فرانسیسی سینما کے سب سے کامیاب اداکار تصور کیے جاتے رہے ہیں تاہم می ٹو مہم کے دوران 20 سے زائد خواتین نے ان پر جنسی ہراسانی کے الزامات عائد کیے تھے۔مذکورہ کیس ان کے خلاف جنسی ہراسانی کا عدالت میں زیر سماعت پہلے مقدمہ تھا۔ یہ مقدمہ 2021 میں فلم "Les Volets Verts" کی شوٹنگ کے دوران پیش آنے والے واقعات پر مبنی تھا۔متاثرہ خواتین 54 سالہ سیٹ ڈریسر اور 34 سالہ اسسٹنٹ ڈائریکٹر نے عدالتی فیصلے پر کہا کہ وہ ایک مشکل اور کٹھن دور کے بعد اب راحت محسوس کر رہی ہیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
بہروز سبزواری اور جاوید شیخ کا بھارت کو منہ توڑ جواب
-
مایا علی اوربلال اشرف کے فوٹوشوٹ کے بعد دونوں کی شادی کروانے کا مطالبہ
-
میری والدہ اچھی ساس ہیں جویریہ سعود کو والدہ کی ہنس کر تعریف کرنے پر تنقید کا سامنا
-
بھارت میں انتقامی کارروائی: زی میوزک نے گانوں سے عاطف اسلم کا نام ہٹا دیا
-
فضیلہ قاضی اور غزل صدیقی نے خاندان کیلئے کیریئر کی قربانی دی
-
پاکستان کے ہاتھوں جنگی محاذ پربھارت کی شکست پرجاوید اختر تلملا گئے
-
ہانیہ عامر نے جعلی خبریں پھیلانے والوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا
-
ملکہ ترنم نور جہاں کی صاحبزادی گلوکارہ ظل ہما کی گیارہویں برسی 16مئی بروز جمعہ منائی جائے گی
-
کانز فلم فیسٹیول میں عریاں لباس پہننے پر پابندی عائد
-
پاکستان سے شکست، بھارتی میوزک کمپنی نے گانوں سے عاطف اسلم کا نام ہٹادیا
-
پاکستان کیخلاف نہ بولنے پر بالی ووڈ اسٹارز کیخلاف مہاراشٹرا پولیس ایکشن میں آگئی
-
76 سالہ فرانسیسی اداکارکو 2 خواتین کیساتھ جنسی ہراسانی پر قید کی سزا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.