
پاکستان کیخلاف نہ بولنے پر بالی ووڈ اسٹارز کیخلاف مہاراشٹرا پولیس ایکشن میں آگئی
جمعرات 15 مئی 2025 13:10

(جاری ہے)
اس اسٹوری میں مہاراشٹرا پولیس نے سلمان خان، شاہ رخ خان، عامر خان، دیپیکا پڈوکون اور عالیہ بھٹ جیسے دیگر بڑے بالی ووڈ اسٹارز پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ڈیئر سیلیبریٹیز اب امن ہے، اب آپ لوگ انسٹاگرام پر واپس آ سکتے ہیں، اب آپ کے غیرملکی مداحوں کے ناراض ہونے کا کوئی خطرہ باقی نہیں رہا۔
سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے مہاراشٹرا پولیس کی اِس پوسٹ کو بالی ووڈ فنکاروں خاص طور پر بالی ووڈ کے تینوں خانز کی پاکستان کیلئے کچھ نہ بولنے کی پالیسی پر ایک طنزیہ حملہ قرار دیا جارہا ہے۔یاد رہے کہ دونوں ممالک کے درمیان جنگ بندی کے بعد سلمان خان اور عامر خان کا ردعمل سامنا آگیا تھا جس میں انہوں نے جنگ بندی اور امن کی اپیل کی تھی تاہم اسکے باوجود دونوں فنکاروں پر شدید تنقید کی گئی کیوںکہ انہوں نے اپنے بیان میں پاکستان کیخلاف ایک جملہ بھی نہیں لکھا۔یہی وجہ تھی کہ چند گھنٹوں بعد ہی سلمان خان کی جانب سے ان کا بیان سوشل میڈیا سے ڈیلیٹ کر دیا گیا۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
بہروز سبزواری اور جاوید شیخ کا بھارت کو منہ توڑ جواب
-
مایا علی اوربلال اشرف کے فوٹوشوٹ کے بعد دونوں کی شادی کروانے کا مطالبہ
-
میری والدہ اچھی ساس ہیں جویریہ سعود کو والدہ کی ہنس کر تعریف کرنے پر تنقید کا سامنا
-
بھارت میں انتقامی کارروائی: زی میوزک نے گانوں سے عاطف اسلم کا نام ہٹا دیا
-
فضیلہ قاضی اور غزل صدیقی نے خاندان کیلئے کیریئر کی قربانی دی
-
پاکستان کے ہاتھوں جنگی محاذ پربھارت کی شکست پرجاوید اختر تلملا گئے
-
ہانیہ عامر نے جعلی خبریں پھیلانے والوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا
-
ملکہ ترنم نور جہاں کی صاحبزادی گلوکارہ ظل ہما کی گیارہویں برسی 16مئی بروز جمعہ منائی جائے گی
-
کانز فلم فیسٹیول میں عریاں لباس پہننے پر پابندی عائد
-
پاکستان سے شکست، بھارتی میوزک کمپنی نے گانوں سے عاطف اسلم کا نام ہٹادیا
-
پاکستان کیخلاف نہ بولنے پر بالی ووڈ اسٹارز کیخلاف مہاراشٹرا پولیس ایکشن میں آگئی
-
76 سالہ فرانسیسی اداکارکو 2 خواتین کیساتھ جنسی ہراسانی پر قید کی سزا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.