
مبینہ پولیس تشدد سے زیر حراست شہری جاں بحق، اہلکار لاش اسپتال میں چھوڑ کر فرار
جمعرات 15 مئی 2025 17:10
(جاری ہے)
اہل خانہ نے پولیس پر الزام عائد کیا ہے کہ پولیس نے بلا جواز گھر پر چھاپا مار کر آصف مہر کو گرفتار کیا تھا، بعد ازان پولیس اہلکار آصف مہر کی لاش اسپتال میں چھوڑ کر فرار ہو گئے، جس پر ورثا نے احتجاج شروع کر دیا ہے۔
ڈی ایس پی نے بتایا کہ واقعے کے بعد ایس ایچ او گمبٹ سمیت 3 پولیس اہلکاروں کو معطل کر دیا گیا ہے، اور شہری کی ہلاکت سے متعلق انکوائری کی جا رہی ہے۔پولیس حکام کے مطابق پوسٹ مارٹم رپورٹ آنے کے بعد اصل حقائق سامنے آئیں گے، پولیس کا یہ بھی کہنا ہے کہ متوفی آصف مہر کے خلاف مقابلے، چوری، ڈکیتی اور قتل سمیت 32 مقدمات درج تھے۔مزید قومی خبریں
-
پاکستانی طلبہ نے منیلا میں مصنوعی ذہانت کے بہترین استعمال پر ایوارڈ حاصل کرلیا
-
دریائے سوات، نہروں، نالوں ،جھیلوں میں عوام ،سیاحوں کے نہا نے، تیراکی ،کشتی رانی پر پابندی عائد
-
دریائے سوات واقعے کے دن موسم خراب تھا، ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوسکتا تھا، بیرسٹر سیف
-
میو ہسپتال کے وارڈز میں ایئرکنڈیشنرز بند، مریض اور تیماردار پریشانی کا شکار
-
این ڈی ایم اے کا ملک بھر میں بارش، سیلاب کے حوالے سے الرٹ جاری
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.