بلدیہ عظمیٰ کراچی کی کونسل کا اجلاس 19مئی کو ہوگا

جمعرات 15 مئی 2025 19:45

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 مئی2025ء)بلدیہ عظمیٰ کراچی کی کونسل کا ملتوی شدہ عام اجلاس میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی زیرصدارت پیر، 19 مئی 2025ء کو بوقت ڈھائی بجے دوپہر ، کونسل ہال کے ایم سی بلڈنگ ایم اے جناح روڈ میں منعقد ہوگا ۔

متعلقہ عنوان :