
افواجِ پاکستان نے دشمن کو بروقت اور منہ توڑ جواب دے کر قوم کا سر فخر سے بلند کیا، گورنرسندھ
جمعہ 16 مئی 2025 22:31

(جاری ہے)
گورنر سندھ نے ملکی دفاع پر بات کرتے ہوئے کہا کہ ہم ایک پُرامن قوم ہیں، جنگ نہیں چاہتے، مگر وطن کے دفاع پر کوئی سمجھوتہ بھی قبول نہیں۔
الحمدللہ پوری قوم سپہ سالار جنرل سید عاصم منیر کی قیادت میں بین الاقوامی سطح پر سرخرو ہوئی۔گورنر سندھ نے کہا کہ بھارت خطے میں بالادستی چاہتا تھا، مگر ہماری مسلح افواج نے اُس کے ناپاک عزائم خاک میں ملا دیے۔ مودی سرکار نے نہ صرف ہمارے بچوں کو شہید کیا بلکہ مسجد کو بھی نقصان پہنچایا۔میں اپنی عظیم افواج اور اُن کے شہداء، خصوصاً ان معصوم بچوں جو بھارتی بربریت کا نشانہ بنے، کو خراجِ عقیدت پیش کرتا ہوں ۔گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا کہ آج تمام سیاسی جماعتوں نے قومی یکجہتی کا مظاہرہ کیا، جو ہمارے اتحاد اور مضبوطی کی اصل علامت ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہمیں آئی ایم ایف قرضوں سے آزادی حاصل کرنی ہوگی اور خودانحصاری کی راہ اپنانی ہوگی۔
مزید قومی خبریں
-
لندن میں پاکستان ہاؤس میں یومِ تشکر کی پروقار تقریب
-
پوری قوم مسلح افواج کے ساتھ کھڑی ہے، وفاقی پارلیمانی سیکرٹر ی دانیال چوہدری
-
ہمارے پاسپورٹ کی ویلیو میں اضافہ ہوگیا ہے، گورنرسندھ
-
افواجِ پاکستان نے دشمن کو بروقت اور منہ توڑ جواب دے کر قوم کا سر فخر سے بلند کیا، گورنرسندھ
-
جرمنی کی وزارت تعلیم نے پاکستانی سائنسدان ڈاکٹرمحمد ہارون الرشید کو ڈیجیٹل گرین ٹیلنٹ ایوارڈ سے نوازدیا،ان کا تعلق زرعی یونیورسٹی فیصل آباد سے ہے
-
بیرسٹرگوہرنے بیک ڈور اور فرنٹ ڈور کے رابطوں کی تردید کر دی
-
بھارتی جارحیت کے خلاف تاریخی فتح پر پورے ملک میں یوم تشکر منایا گیا.‘ مساجد میں شکرانہ کے نوافل ادا کئے گئے
-
توہین عدالت کیس،اسلام آباد ہائی کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس سردارسرفرازڈوگراورجج جسٹس سرداراعجازاسحاق میں ٹھن گئی
-
ڈاکٹرعافیہ صدیقی کی رہائی اور وطن واپسی سے متعلق ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کی درخواست میں ترمیم کی استدعا منظور
-
صدرپاکستان آصف علی زرداری کے والد حاکم علی زرداری کی 14ویں برسی 24مئی کو منائی جائے گی
-
پاکستان سمیت دنیا بھرمیں تمباکو نوشی کے خلاف عالمی دن 31 مئی کو منایا جائے گا
-
بلند فشار خون( ہائی بلڈ پریشر) سے آگاہی کا عالمی دن کل منایا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.