
اداکارہ نادیہ حسین کے شوہر کے خلاف کرپشن کیس میں اہم پیشرفت
عاطف خان سے رقم وصولی میں ملوث 2 افراد ،5 سوملین کی ٹریڈنگ کرنے والے کو طلب کرنے کا فیصلہ
جمعرات 15 مئی 2025 21:45

(جاری ہے)
اسی سلسلے میں لاہور کے عامر یاسین کو بھی طلب کیا جا رہا ہے جنہوں نے پانچ سوملین کی ٹریڈنگ کی۔ تینوں افراد سے عاطف خان کی مبینہ کرپشن سے متعلق بیانات ریکارڈ کیے جائیں گے۔ذرائع کے مطابق عاطف خان کے کہنے پر شارٹ ٹرم تھرڈ پارٹی فنڈنگ کرنے والے چھ افراد کو بھی ایف آئی اے نے طلب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سے قبل رقم وصول کرنے والے دیگر تین افراد کے بیانات ریکارڈ کیے جا چکے ہیں۔یاد رہے کہ عاطف خان کے خلاف ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل میں کروڑوں روپے کی مبینہ کرپشن کا مقدمہ درج ہے جس کی تحقیقات تیزی سے جاری ہیں
مزید اہم خبریں
-
ٹرمپ کا پاکستان کے ساتھ تجارتی معاہدہ اور تیل کی شراکت داری کا اعلان
-
پاکستان کا جدید ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ خلاء میں کامیابی کے ساتھ روانہ ہو گیا
-
ٹرمپ کا پاکستان اور امریکہ کے درمیان تجارتی معاہدہ طے پانے کا اعلان
-
امریکہ کے ساتھ تاریخی معاہدہ دونوں ممالک کے درمیان تعاون مزید بڑھائے گا، وزیراعظم
-
فوجی آپریشن سے امن قائم نہیں ہوگا، فیصلہ ساز قوتیں ماضی سے سبق سیکھیں
-
اپوزیشن اتحاد کی کانفرنس کو روکنے کیلئے نجی ہوٹل پر دباو ڈالا جا رہا ہے
-
تحریک تحفظ آئین پاکستان کی اے پی سی کو روکنے کیلئے حکومت نے دباؤ ڈالنا شروع کردیا
-
سب سے زیادہ شوگرملیں آصف زرداری، پھر جہانگیر ترین اور شریف خاندان کی ہیں
-
جعلی حکومت، پی ٹی آئی کے امیدواروں کو جعلی مقدمات میں نااہل قرار دے رہی ہے
-
اپوزیشن لیڈر سینیٹ شبلی فراز کا چیف جسٹس سپریم کورٹ کو خط
-
مودی کو اب حقیقت مان لینی چاہیے کہ جھوٹ کا چائے خانہ زیادہ دیرتک نہیں چلا کرتا
-
پاکستان کی بچوں میں کینسر کے خلاف عالمی پلیٹ فارم میں شمولیت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.