
معروف گلوکارہ ظل ہما کی برسی جمعہ کو منائی گئی
جمعہ 16 مئی 2025 11:48
(جاری ہے)
ظل ہما کی کم سنی میں ہی ان کے والد شوکت حسین رضوی اور والدہ کے درمیان علیحدگی ہو گئی اور ملکہ ترنم نور جہاں ننھی ظل ہما کو اپنے پاس رکھنے کے لئے شاہ نور سٹوڈیوز کی ملکیت سے بھی دستبردار ہو گئیں۔
ظل ہما کی شادی لاہور کے ایک معروف خاندان میں عقیل بٹ سے ہوئی۔ ان کے ہاں چار بیٹے پیدا ہوئے لیکن بدقسمتی سے ان کی شادی ناکام رہی ۔ظل ہما کو گائیکی کا شوق تو بچپن سے ہی تھا لیکن انکی والدہ نے انہیں کم عمری میں گانے کی اجازت نہ دی۔ ظل ہما نے اپنا یہ شوق 1990ءمیں پورا کیا اوراستاد غلام محمد کی شاگردی اختیار کی ۔ شوگر اور گردوں کی بیماری سے ظل ہما 16 مئی 2014ءکو اس جہان فانی سے کوچ کرگئیں۔ان کی برسی کے موقع شوبز انڈسٹری اور موسیقار برادری نے انکی خدمات کے اعتراف میں انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
معروف اداکار خیام سرحدی کی سالگرہ منائی گئی
-
معروف سینیگالی ٹک ٹاکر خابی لیم امریکا میں گرفتار و رہا
-
پولیس کو معروف یوٹیوبر رجب بٹ کو گرفتار کرنے سے روک دیا گیا
-
یوٹیوبر رجب بٹ اور شریک ملزم سلمان حیدر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
رجب بٹ کے فیملی ایونٹ میں نوٹوں کی بارش، عوام برہم
-
انسان کی شکل و صورت اور عمر پر بالکل تنقید نہیں کرنی چاہئے، ثمینہ پیرزادہ
-
بینک فراڈ کیس، اداکارہ نادیہ حسین کی عبوری ضمانت کی توثیق
-
صرف میں اور ہمایوں سعید ہی فلمیں بنانے کا خطرہ مول لے سکتے ہیں، فہد مصطفی
-
پریانکا چوپڑا نے والد کی برسی پر یادگار تصویر شیئر کردی
-
ثنا ء یوسف کے ٹک ٹاک اور انسٹاگرام پر فالورز کی تعداد لاکھوں میں تھی
-
ماضی دوستیاں بھی تھیں اور افیئرز بھی کیے، اداکارہ روبی انعم
-
بھانجی کے عقیقے پر دولت کی بے جا نمائش، رجب بٹ باز نہیں آئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.