
مچل سٹارک کی آئی پی ایل 2025 سیزن کے بقیہ میچز میں شرکت سے معذرت
جمعہ 16 مئی 2025 13:10
(جاری ہے)
35 سالہ مچل سٹارک نے آئی پی ایل کے رواں سیزن کے کھیلے گئے 11میچز میں 26 کی اوسط سے 14 وکٹیں حاصل کیں۔
ان کی نمائندگی ڈی سی ٹیم کے لئے انتہائی اہم رہی ہے ، خاص طور پر جب وہ پلے آف کے لئے کوالیفائی کرنے کے قریب ہیں۔ ڈی سی ٹیم 11 میچوں میں 13 پوائنٹس کے ساتھ آئی پی ایل ٹیبل پر پانچویں نمبر پر موجود ہے۔دہلی کیپٹلز کی ٹیم اب بنگلہ دیشی کھلاڑی مستفیض الرحمان پر فوکس کئے ہوئے ہے ۔ بنگلہ دیش کے تیز گیند باز، جنہیں جیک فریزر میک گرک کے متبادل کے طور پر ٹیم میں شامل کیا گیا ہے ، توقع ہے کہ وہ فرنچائز کے لئے کلیدی کردار ادا کریں گے۔ 29 سالہ بائیں ہاتھ کے سیمر مستفیض الرحمان نے 2016 میں ڈیبیو کرنے کے بعد سے سات سیزن میں 54 آئی پی ایل میچ کھیلے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
بابر اعظم کی شاندار اننگ رائیگاں
-
آرمی چیف جنرل عاصم منیر پی ایس ایل میچ دیکھنے راولپنڈی اسٹیڈیم پہنچ گئے، اسٹیڈیم پاک فوج زندہ باد کے نعرے
-
کراچی کنگز کے بلے بازوں کا بے رحمانہ لاٹھی چارج
-
پی ایس ایل کا دوبارہ آغاز، پشاور زلمی نے کراچی کنگز کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
بھارتی فوج کی حمایت چیئرمین آئی سی سی جے شاہ کو ہٹانے کا مطالبہ زورپکڑگیا
-
نیرج چوپڑا کا ارشد ندیم سے دیرینہ تعلقات سےانکار، بیان پرنئی بحث چھڑ گئی
-
سارہ ایرانی اور جیسمین پاؤلینی اٹالین اوپن ٹینس مینز ڈبلز سیمی فائنل میں پہنچ گئیں
-
ماؤنٹ ایورسٹ پر مہم جوئی کے دوران 2 کوہ پیما زندگی ہارگئے
-
دورہ پاکستان کیلئے بنگلادیشی ٹیم کو حکومت سے گرین سگنل مل گیا
-
بھارتی فوجیوں کے حق میں پیغام جاری کرنے پرچیئرمین آئی سی سی جے شاہ تنقید کی زد میں
-
ویسٹ ایشیا بیس بال کپ‘پہلے میچ میں بنگلادیش کو 10-6 سے شکست دیدی
-
دنیا میں سب سے زیادہ کمائی کرنیوالا ایتھلیٹ کون نئی فہرست جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.