
دورہ پاکستان کیلئے بنگلادیشی ٹیم کو حکومت سے گرین سگنل مل گیا
ابھی حکومت نے تحریری طور پر آگاہ نہیں کیا، تحریری اجازت ملنے کے بعد کھلاڑیوں سے بات کریں گے‘بی سی بی آفیشل
ہفتہ 17 مئی 2025 22:26

(جاری ہے)
واضح رہے کہ بنگلادیش اور پاکستان کے درمیان پانچ ٹی 20 میچز کی سیریز شیڈولڈ ہے جس کے لیے 25 مئی سے 3 جون تک شیڈول کا اعلان کیا گیا تھا۔
پی ایس ایل کی وجہ سے سیریز میں رد و بدل کیا جائے گا، سیریز 27 مئی سے 5 جون تک کرانے کی تجویز دی گئی ہے۔سیریز کا پہلا میچ فیصل آباد کے بجائے لاہور میں کرانے کا آپشن بھی زیر غور ہے، لاجسٹک مسائل کی وجہ سے لاہور میں پہلا میچ کرانے کے آپشن پر غور کیا جا رہا ہے۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پی سی بی سینٹرل کنٹریکٹس، فخر، صائم، حسن کی واپسی کا امکان
-
سری لنکن وکٹ کیپر بیٹر کوسال پریرا ایک بار پھر لاہور قلندرز اسکواڈ کا حصہ بن گئے
-
بابر اعظم کی شاندار اننگ رائیگاں
-
آرمی چیف جنرل عاصم منیر پی ایس ایل میچ دیکھنے راولپنڈی اسٹیڈیم پہنچ گئے، اسٹیڈیم پاک فوج زندہ باد کے نعرے
-
کراچی کنگز کے بلے بازوں کا بے رحمانہ لاٹھی چارج
-
پی ایس ایل کا دوبارہ آغاز، پشاور زلمی نے کراچی کنگز کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
بھارتی فوج کی حمایت چیئرمین آئی سی سی جے شاہ کو ہٹانے کا مطالبہ زورپکڑگیا
-
نیرج چوپڑا کا ارشد ندیم سے دیرینہ تعلقات سےانکار، بیان پرنئی بحث چھڑ گئی
-
سارہ ایرانی اور جیسمین پاؤلینی اٹالین اوپن ٹینس مینز ڈبلز سیمی فائنل میں پہنچ گئیں
-
ماؤنٹ ایورسٹ پر مہم جوئی کے دوران 2 کوہ پیما زندگی ہارگئے
-
دورہ پاکستان کیلئے بنگلادیشی ٹیم کو حکومت سے گرین سگنل مل گیا
-
بھارتی فوجیوں کے حق میں پیغام جاری کرنے پرچیئرمین آئی سی سی جے شاہ تنقید کی زد میں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.