
دنیا میں سب سے زیادہ کمائی کرنیوالا ایتھلیٹ کون نئی فہرست جاری
ہفتہ 17 مئی 2025 22:23

(جاری ہے)
2025 کی سب سے کمائی کرنے والے ایتھلیٹس کی فہرست میں دوسرا نمبر امریکی باسکٹ بال کھلاڑی اسٹیفن کری کا ہے جن کی آمدنی 156 ملین ڈالر ہوگئی ہے۔اس کے علاہ برطانوی باکسر ٹائسن فیوری 146 ملین ڈالر کمائی کے ساتھ تیسرے نمبر پر آگئے۔
رونالڈو کے حریف فٹبالر لیونل میسی اب پرتگالی اسٹار سے مزید پیچھے ہو گئے ہیں اور تیسرے سے پانچویں نمبر پر آ چکے ہیں۔سب سے زیادہ کمائی کرنیوالے 10 کھلاڑیوں میں کرسٹیانو رونالڈو (فٹبالر) 275 ملین ڈالر‘ اسٹیفن کری (باسکٹ بال) 156 ملین ڈالر ‘ ٹائسن فیوری (باکسنگ) 146 ملین ڈالر ‘ ڈاک پریسکوٹ (فٹبالر) 137 ملین ڈالر‘ لیونل میسی (فٹبالر)135 ملین ڈالر‘ لیبرون جیمز (باسکٹ بالر)133.8 ملین ڈالر ‘ یوان سوٹو (بیس بال)114 ملین ڈالر‘کریم بینزیما (فٹبالر) 104 ملین ڈالر ‘ شوہی اوہتانی (بیس بال)102.5 ملین ڈالر اور10ویں نمبر پرکیون دیورنٹ 101.4 ملین ڈالر شامل ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
سری لنکن وکٹ کیپر بیٹر کوسال پریرا ایک بار پھر لاہور قلندرز اسکواڈ کا حصہ بن گئے
-
بابر اعظم کی شاندار اننگ رائیگاں
-
آرمی چیف جنرل عاصم منیر پی ایس ایل میچ دیکھنے راولپنڈی اسٹیڈیم پہنچ گئے، اسٹیڈیم پاک فوج زندہ باد کے نعرے
-
کراچی کنگز کے بلے بازوں کا بے رحمانہ لاٹھی چارج
-
پی ایس ایل کا دوبارہ آغاز، پشاور زلمی نے کراچی کنگز کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
بھارتی فوج کی حمایت چیئرمین آئی سی سی جے شاہ کو ہٹانے کا مطالبہ زورپکڑگیا
-
نیرج چوپڑا کا ارشد ندیم سے دیرینہ تعلقات سےانکار، بیان پرنئی بحث چھڑ گئی
-
سارہ ایرانی اور جیسمین پاؤلینی اٹالین اوپن ٹینس مینز ڈبلز سیمی فائنل میں پہنچ گئیں
-
ماؤنٹ ایورسٹ پر مہم جوئی کے دوران 2 کوہ پیما زندگی ہارگئے
-
دورہ پاکستان کیلئے بنگلادیشی ٹیم کو حکومت سے گرین سگنل مل گیا
-
بھارتی فوجیوں کے حق میں پیغام جاری کرنے پرچیئرمین آئی سی سی جے شاہ تنقید کی زد میں
-
ویسٹ ایشیا بیس بال کپ‘پہلے میچ میں بنگلادیش کو 10-6 سے شکست دیدی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.