ہری پور پولیس کی جانب سے فلیگ مارچ کا انعقاد

جمعہ 16 مئی 2025 18:52

ہری پور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 مئی2025ء) معرکہ بنیان مَّرْصُوْص/ یوم تشکر کے موقع پر افواج پاکستان کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے ہری پور پولیس کی جانب سے فلیگ مارچ کا انعقاد کیا گیا۔

(جاری ہے)

ڈی پی او ہری پور فرحان خان کی ہدایت پرایس پی انوسٹی گیشن ہری پور جمیل الرحمان کی قیادت میں فلیگ مارچ کا انعقاد کیا گیا۔ فلیگ مارچ میں ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر طفیل خان اور دیگر پولیس افسران و جوانوں نے شرکت کی ۔ \378