
والد کے انتقال کا سن کر بھی لوگوں کو ہنساتا رہا،شکیل صدیقی
ہفتہ 17 مئی 2025 11:00
(جاری ہے)
کامیڈین نے بتایاکہ میں سٹیج پر پرفارم کررہا تھا کہ مجھے بتایا گیا کہ میرے والد انتقال کرگئے ہیں لیکن یہ خبر سن کر بھی میں نے اگلے ڈیڑھ گھنٹے لوگوں کو ہنسایا۔
انہوں نے کہا کہ اس پروگرام کے بعد جب دیگر لوگوں کو اس بارے میں علم ہوا تو انہوں نے کہا کہ بتایا کیوں نہیں لیکن میرا خیال ہے کہ امریکا جیسے ملک میں لوگ دور دراز سے بہت پیسے خرچ کرکے اپنے ہم وطنوں کی پرفارمنس دیکھنے آتے ہیں، اس لیے اپنا دکھ ان کو سنا کر مایوس نہیں کرنا چاہئے، اس لیے پرفام کرتا رہا۔شکیل صدیقی نے کہا کہ ایسی کئی قربانیاں فنکار دیتے رہتے ہیں، یہ ہماری زندگی کا حصہ ہے اور ہم کسی پر احسان نہیں کررہے، صرف اپنا کام کررہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
معروف اداکار خیام سرحدی کی سالگرہ منائی گئی
-
معروف سینیگالی ٹک ٹاکر خابی لیم امریکا میں گرفتار و رہا
-
پولیس کو معروف یوٹیوبر رجب بٹ کو گرفتار کرنے سے روک دیا گیا
-
یوٹیوبر رجب بٹ اور شریک ملزم سلمان حیدر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
رجب بٹ کے فیملی ایونٹ میں نوٹوں کی بارش، عوام برہم
-
انسان کی شکل و صورت اور عمر پر بالکل تنقید نہیں کرنی چاہئے، ثمینہ پیرزادہ
-
بینک فراڈ کیس، اداکارہ نادیہ حسین کی عبوری ضمانت کی توثیق
-
صرف میں اور ہمایوں سعید ہی فلمیں بنانے کا خطرہ مول لے سکتے ہیں، فہد مصطفی
-
پریانکا چوپڑا نے والد کی برسی پر یادگار تصویر شیئر کردی
-
ثنا ء یوسف کے ٹک ٹاک اور انسٹاگرام پر فالورز کی تعداد لاکھوں میں تھی
-
ماضی دوستیاں بھی تھیں اور افیئرز بھی کیے، اداکارہ روبی انعم
-
بھانجی کے عقیقے پر دولت کی بے جا نمائش، رجب بٹ باز نہیں آئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.