
’’ویڈنزڈے‘‘سیزن 2 کو دو حصوں میں ریلیز کیا جائے گا
پہلا حصہ 6 اگست جبکہ دوسرا حصہ 3 ستمبر 2025 کو پلیٹ فارم پر دستیاب ہوگا
اتوار 18 مئی 2025 10:50
(جاری ہے)
رپورٹ کے مطابق اس سیزن میں کئی نئے چہرے بھی شامل ہوں گے جن میں اسٹیو بوسیمی (نئے پرنسپل ڈورٹ)، جوانا لمیلی(گرینڈمامہ)، اور بلی پائپر شامل ہیں۔
سیریز کے تخلیق کاروں کے مطابق سیزن 2 میں’’نیورمور‘‘کی دنیا کو مزید وسعت دی گئی ہے، جس میں کہانی اور کرداروں کی گہرائی بڑھے گی اور شائقین کو ایک بہترین تفریح فراہم کرے گی۔یاد رہے کہ نیٹ فلکس کی اس سیریز کے پہلے سیزن کو بھی دنیا بھر میں دیکھا اور پسند کیا گیا تھا جس کے سوشل میڈیا پر بھی خوب چرچے ہوئے اور اب سپر نیچرل ایڈونچر سے بھرپور ویڈنزڈے سیزن 2 کی ریلیز کا مداحوں کو بیصبری سے انتظار ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان: یو این ادارہ غذائی قلت کا شکار 80,000 بچوں کو علاج میں مدد دے گا
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا، نوٹی فکیشن جاری
-
ایرانی سپریم لیڈرکو قتل کرنے کے اسرائیلی منصوبے کا انکشاف، صدر ٹرمپ نے پلان رد کردیا
-
ایران اور اسرائیل کے ایک دوسرے پر شدید میزائل حملے جاری
-
ایران کا اسرائیلی وزیراعظم کی رہائش گاہ پر میزائل حملہ
-
ایران اور اسرائیل جلد معاہدہ کریں گے، امریکی صدر کا دعویٰ
-
مشرق وسطیٰ: کشیدگی کم کرنے میں کردار ادا کریں گے، جرمن وزیر خارجہ
-
ملک کے 5 فیصد امیر ترین گھرانوں کی جانب سے 1600 ارب روپے کی ٹیکس چوری کا انکشاف
-
یورپ میں الیکٹرک گاڑیوں کی فروخت میں تیزی
-
’کچھ بھی باقی نہیں بچا‘: ایرانی حملے سے نبردآزما اسرائیلی
-
بھارتی ہیلی کاپٹر حادثات، فضائی عملے کی صلاحیتوں پر سنگین سوال اٹھنے لگے
-
ایران کے میزائل حملوں میں گیس اور تیل کی ترسیلی لائنوں کو نقصان پہنچا ہے.اسرائیل کا اعتراف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.