
ایران اور اسرائیل جلد معاہدہ کریں گے، امریکی صدر کا دعویٰ
بہت سی کالیں اور ملاقاتیں ہو رہی ہیں، ہم جلد ہی اسرائیل اور ایران کے درمیان امن قائم کریں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ کا بیان
ساجد علی
اتوار 15 جون 2025
19:15

(جاری ہے)
ڈونلڈ ٹرمپ کہتے ہیں کہ دوسرا معاملہ مصر اور ایتھوپیا کا ہے، ایک بڑے ڈیم پر ان کی لڑائی جس کا اثر دریائے نیل پر پڑ رہا تھا تاہم میری مداخلت کی وجہ سے کم از کم ابھی کے لیے وہاں امن ہے اور یہ ایسے ہی رہے گا، اسی طرح ہم جلد ہی اسرائیل اور ایران کے درمیان امن قائم کریں گے، اس کے لیے بہت سی کالیں اور ملاقاتیں ہو رہی ہیں، میں بہت کچھ کرتا ہوں اور کبھی کسی چیز کا کریڈٹ نہیں لیتا لیکن یہ ٹھیک ہے لوگ سمجھتے ہیں، مشرق وسطیٰ کو پھر سے عظیم بنائیں!
مزید اہم خبریں
-
پی ٹی آئی کی تحریک کا مقصداگر عمران خان کی رہائی ہے تو تحریک کامیاب نہیں ہوگی
-
دورہ امریکہ میں امریکی قیادت کو پاکستان کا دوطرفہ اور بین الاقوامی امور پر بامقصد مؤقف براہِ راست پیش کیا گیا
-
ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں پھر 3 ہزار 200 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا
-
مین مہمند ڈیم پر تعمیراتی کام شروع ہوگیا، پراجیکٹ 2027 میں بجلی کی پیداوار شروع کردے گا
-
حسینہ واجد پر انسانیت کے خلاف جرائم کے الزام میں فرد جرم عائد
-
محکمہ زراعت پنجاب کے پراجیکٹس فیزٹو میں 6 لاکھ 28 ہزار کسانوں کو 100ارب روپے کے لون دینے کا اعلان
-
ای کامرس برآمدات میں انقلاب لا سکتی ہے، علی بابا جیسے پلیٹ فارمز کا بھرپور فائدہ اٹھایا جائے، شہبازشریف
-
علی گنڈاپور صادق و امین نہیں رہے، وزیراعلیٰ پختونخوا کیخلاف مقدمے کی درخواست
-
وزیراعلیٰ پنجاب کی قیادت میں عوامی خدمت کا سفر جاری ہے‘ خواجہ سلمان رفیق
-
بھارتی حمایت یافتہ اور سپانسرڈ پراکسیز کے خلاف ہر سطح پر فیصلہ کن اور جامع کارروائیاں جاری رکھنا ناگزیر ہے، آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس کا عزم
-
فرانس،18 سال قبل پکڑے گئے نوادرات ابھی تک بلوچستان کو واپس نہ مل سکے
-
مائیکرو سافٹ کو یہاں پنپنے نہیں دیا گیا، سابق کنٹری ہیڈ مائیکرو سافٹ جواد رحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.