
ہائی سکول دھیرکورٹ کی ٹیکنیکل ونگ کی عمارت کے بارے میں سپریم کورٹ نے سیکرٹری آثار قدیمہ وسیکرٹری تعلیم سکولز سے رپورٹ طلب کر لی
اتوار 18 مئی 2025 14:40
(جاری ہے)
ہائی سکول دھیرکورٹ کی دوسری جگہ منتقلی کے بعد ٹیکنیکل ونگ پر مختلف محکموں نے قبضہ کر لیا اور اب دوبارہ اس عمارت میں ہائی سکول دھیرکورٹ کی پرائمری ونگ منتقل کر دی گئی ہے مگر عمارت کی حالت خستہ ہے۔
طلباء کے لئے نہ تو واش رومز ہیں اور نہ ہی صفائی ستھرائی کا کوئی انتظام موجود ہے بلکہ یہ عمارت اسی طرح رہی تو جلد تباہ ہو جائے گی جبکہ یہ عمارت قومی اثاثہ ہے جس کا فوری تحفظ ناگزیر ہے۔درخواست میں اس بات کا ذکر کیا گیا ہے کہ 1969 میں ہائی سکول کے لئے 37 کنال اراضی کا ایوارڈ ہوا جو اب کم ہو کر 10 کنال رہ گئی ہے سپریم کورٹ کے فل پنچ جو چیف جسٹس راجہ سعید اکرم خان،سینئر جج جسٹس خواجہ محمد نسیم،جج سپریم کورٹ جسٹس رضا علی خان پر مشتمل تھا نے اس درخواست پر سیکرٹری آثار قدیمہ وسیکرٹری تعلیم سے آئندہ تاریخ پر رپورٹ طلب کر لی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
جنوری 1989 سے اب تک 96 ہزار 453 کشمیری شہید ہو گئے
-
پاکستان کشمیرکی آزادی کے لیے ہر فورم پر بھر پور انداز میں لڑ رہا ہے،فیصل کریم کنڈی
-
عمران خان نے 2021 کے الیکشن میں ہمارے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالا،راجہ محمد فاروق حیدر خان
-
وزیراطلاعات کا ملکی وغیرملکی میڈیا کیساتھ ایل او سی کا دورہ، بھارتی پروپیگنڈا بے نقاب
-
بلاول بھٹو زرداری بہت جلد کم عمر ترین وزیراعظم بنیں گے اور عوام کے تمام تر مسائل حل کرکے دم لیں گے، فیصل کریم کنڈی کا دعویٰ
-
کارگل میں 5.2 شدت کا زلزلہ، کشمیر میں بھی جھٹکے محسوس کیے گئے
-
فلسطین اور مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانیت کے خلاف جرائم کرنے والوں کو انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کرنا ہو گا، بھارت تنازعہ کشمیر کے حل کےلئے بامعنی اور نتیجہ خیز مذاکرات کرے، وزیراعظم محمد شہباز شریف ..
-
حق خود ارادیت کے حصول کےلیے کشمیریوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، جموں و کشمیر کا تنازعہ پاکستان کی خارجہ پالیسی کا اہم ستون ہے اور رہے گا، وزیراعظم محمد شہبازشریف
-
وزیراعظم شہبازشریف کی آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی آمد، پولیس دستے کی سلامی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف ایک روزہ دورہ آزاد جموں و کشمیرپرمظفرآباد پہنچ گئے
-
جلد آزاد جموں وکشمیر میں بھی وزیراعظم یوتھ پروگرام شروع کر رہے ہیں،رانا مشہود
-
وفاقی محتسب اعجاز احمد قریشی نے مظفرآباد میں علاقائی دفتر کا افتتاح کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.