
نور الشربینی نے 8 ویں بار ورلڈ اسکواش چیمپئن شپ جیت لی
ورلڈ چیمپئن شپ کے ویمنز فائنل میں مصر کی نور الشربینی نے ہم وطن ہانیہ الحمامی کو 3-1 سے شکست دی
پیر 19 مئی 2025 11:54

(جاری ہے)
شکاگو میں ہونے والے ورلڈ چیمپئن شپ کے ویمنز فائنل میں مصر کی نور الشربینی نے ہم وطن ہانیہ الحمامی کو 3-1 سے شکست دی۔اس کے ساتھ ہی نور الشربینی نے ملائیشیا کی نکول ڈیوڈ کا 8 مرتبہ ورلڈ چیمپئن شپ جیتنے کا ریکارڈ برابر کر دیا ہے۔29 سالہ نور الشربینی کی عالمی درجہ بندی میں دوسری پوزیشن ہے جبکہ وہ 2020ء میں پہلے نمبر پر بھی رہ چکی ہیں۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
بنگلادیش کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان خدشات کا شکار
-
لاہور قلندرز اپنے سب سے تگڑے غیر ملکی کھلاڑی سے محروم ہو گئی
-
اسلام آباد یونائیٹڈ نے ہواوں میں اڑنے والی کراچی کنگز کو روند ڈالا
-
راولپنڈی میں کراچی کنگز کے گیند بازوں کی خوب دھلائی
-
پی ایس ایل 10 کا آخری لیگ میچ
-
قومی کرکٹرز کے نئے کنٹریکٹس پر مشاورت شروع، صائم ایوب کو ترقی ملنے کا امکان
-
برطانوی کوہ پیما نے 19 ویں بارمانٹ ایورسٹ سر کرلی
-
شاہد آفریدی کا عوام اور پاک فوج سے اظہار یکجہتی کیلئے لائن آف کنٹرول کا دورہ
-
امریکی ناظم الامورنیٹلی بیکر نے راولپنڈی میں لاہور قلندرز اور پشاور زلمی کا میچ دیکھا
-
پی ایس ایل:میچ کے دوران پاک فضائیہ کے شاہینوں کو زبردست خراج تحسین
-
پاک بھارت کشیدگی: بی سی سی آئی کا ایشیا کپ سے دستبرداری کا فیصلہ
-
بابراعظم نے پی ایس ایل میں تاریخ رقم کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.