ہالینڈ کے وزیر خارجہ 21 مئی کو چین کا 2 روزہ دورہ کریں گے

پیر 19 مئی 2025 14:06

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 مئی2025ء) ہالینڈ کے وزیر خارجہ کیسپر ویلڈکیمپ 21 مئی کو چین کا دو روزہ دورہ کریں گے۔

(جاری ہے)

شنہوا کے مطابق چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے پیر کو بتایا کہ کیسپر ویلڈکیمپ یہ دورہ چین کے وزیر خارجہ وانگ یی کی دعوت پر کریں گے، جو چین کی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن بھی ہیں۔

متعلقہ عنوان :