چین، صدر نے مختلف ملکوں کے لیے نئے سفیروں کا تقرر کر دیا

منگل 20 مئی 2025 15:18

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 مئی2025ء)چین کے صدر نے مختلف ملکوں کے لیے نئے سفیروں کا تقرر کر دیا۔چینی میڈیا نے منگل کو سرکاری بیان کے حوالے سے بتایا کہ صدر شی جن پنگ نے اعلی ملکی مقننہ نیشنل پیپلز کانگریس کی سٹینڈنگ کمیٹی کے فیصلے کے مطابق درج ذیل سفیروں کا تقرر کیاگیا ہے۔

(جاری ہے)

لو سو کو لانگ زو کی جگہ ملاوی میں ،وانگ لیشن کی جگہ کونگ شنہوا کو مالدیپ ،زو لینگ کی جگہ ہوانگ شیفنگ کو ماریشس ،لی ژی گانگ کو ژا ہان کی جگہ سینیگال ،لو می کو گو من کی جگہ آذربائیجان ،لی ژن وی کو فین یونگ کی جگہ آرمینیا اور یانگ یانگ کو گو ہائیان کی جگہ گیانا میں اور ڈائی بنگ کی جگہ سن لی کو اقوام متحدہ میں نائب مستقل نمائندہ اور سفیر مقرر کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :