
غزہ میں بچوں کی سانسیں رُک رہی ہیں، دوا اور کھانا نہیں‘‘ برطانوی سرجن کی دہائی
بدھ 21 مئی 2025 22:28

(جاری ہے)
’’برطانیہ میں ایسا کبھی نہیں ہوتا، وہاں میرے پاس ہر ٹیسٹ کی سہولت ہوتی ہے، لیکن یہاں کچھ بھی نہیں۔
ہمارا بلڈ بینک تباہ ہو چکا ہے، دوا نہیں، آلات نہیں، کچھ بھی نہیں۔انہوں نے عالمی برادری سے اپیل کی کہ سیاسی معاملات اپنی جگہ، مگر غزہ کا بحران انسانی ہے، اور انسانیت کو بچانے کے لیے فوری طور پر امداد کی ضرورت ہے۔ ’’ہمیں ان بچوں کو زندہ رکھنے کے لیے خوراک، دوا، اور سہولیات کی اشد ضرورت ہے۔ یہ انسانوں کی زندگیاں ہیں، سیاسی اعداد و شمار نہیں۔دوسری جانب اقوام متحدہ نے بھی ایک ہولناک انتباہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر اگلے 48 گھنٹوں میں غزہ میں امداد نہ پہنچی، تو 14 ہزار بچے زندگی کی جنگ ہار سکتے ہیں۔ اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ اسرائیل کی طرف سے امداد کی 80 روزہ بندش نے حالات کو نہایت خطرناک سطح پر پہنچا دیا ہے، اور غزہ میں زندگی سسک سسک کر دم توڑ رہی ہے۔گزشتہ روز اقوام متحدہ کے صرف پانچ امدادی ٹرک غزہ میں داخل ہوسکے، جن میں بچوں کی خوراک اور دیگر ضروری اشیاء موجود تھیں، مگر اسرائیلی فورسز نے ان ٹرکوں کو آگے بڑھنے سے روک دیا۔ یہ امداد تاحال غزہ کی سرحد پر رکی ہوئی ہے، اور متاثرین تک نہ پہنچنے کے باعث بے شمار زندگیاں مزید خطرے میں پڑ گئی ہیں۔ادھر برطانیہ نے بھی اسرائیل کی جانب سے امداد کی مسلسل بندش پر سخت ردعمل دیتے ہوئے اسرائیل کے ساتھ آزاد تجارتی معاہدے کی بات چیت معطل کر دی ہے۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
اے آئی سے خواتین کی ملازمتوں کو زیادہ خطرہ ہے، اقوام متحدہ کی رپورٹ
-
غزہ میں بچوں کی سانسیں رُک رہی ہیں، دوا اور کھانا نہیں‘‘ برطانوی سرجن کی دہائی
-
نیتن یاہو کو روکنے کے لیے بین الاقوامی دباؤ میں اضافہ ضروری ہے، سابق اسرائیلی وزیراعظم
-
غزہ میں امداد کی بندش پرمغربی ممالک کا اسرائیل کے خلاف سخت کارروائی کا اعلان
-
مودی سرکارمیں اقلیتوں بالخصوص سکھوں اورمسلمانوں کا جینا محال
-
جھوٹی خبریں پھیلانے کے الزام میں بھارتی صحافی ارنب گوسوامی کیخلاف مقدمہ درج
-
دبئی میں دنیا کا سب سے بڑا ویزا ایپلیکیشن سینٹر فعال
-
سعودی عرب میں حج قوانین کی خلاف ورزی پر 20 افراد گرفتار
-
دبئی میں ٹریفک سگنلز پر پبلک بسوں کیلئے نیا نظام متعارف
-
بھارتی صحافی نے رافیل طیارے گرائے جانے کااعتراف کرلیا
-
امریکی پروفیسربھارتی ٹی وی اینکرارناب گوسوامی کا شو چھوڑ کرچلی گئیں
-
طیارے گرنے پر مودی کی رافیل ڈیل کا تنازع ایک بار پھر کھڑا ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.