برطانوی وزیراعظم کے گھر کو آگ لگانے کے الزام میں تیسرا ملزم گرفتار

منگل 20 مئی 2025 15:42

لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 مئی2025ء)لندن پولیس نے برطانوی وزیر اعظم کیئر سٹارمر سے منسلک املاک میں آتشزدگی کے سلسلے میں تیسرے شخص کی گرفتاری کا اعلان کردیا۔

(جاری ہے)

برطانوی ٹی وی کے مطابق میٹروپولیٹن پولیس نے ایک بیان میں کہا کہ 34 سالہ مشتبہ شخص کو شمالی لندن میں جان بوجھ کر آگ لگانے کے متعدد حملوں کے سلسلے میں گرفتار کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :