
وزیر داخلہ سندھ کے گھر پر مشتعل افراد کا دھاوا
مورو میں ضیاالحسن لنجار کے گھر کو نذر آتش کر دیا گیا، پولیس اہلکاروں کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا گیا
محمد علی
منگل 20 مئی 2025
18:46

(جاری ہے)
کینال منصوبے کے خلاف احتجاج کے دوران مورو میں مشتعل افراد نے وزیر داخلہ سندھ ضیا الحسن لنجار کے گھر کو آگ لگادی۔ مظاہرین نے کئی کنٹینرز بھی نذر آتش کردیے، ایچ ایس او سمیت پولیس اہلکاروں پر تشدد بھی کیا۔ وزیر داخلہ سندھ ضیا الحسن لنجار نے ایس ایس پی نوشہروفیروز سے واقعے کی تتفصیلات طلب کرلیں۔ انہوں نے واقعے کو دہشت گردی قرار دیتے ہوئے کہا کہ قانون کی رٹ کو چیلنج کرنے والے عناصر کے خلاف آہنی اقدامات کیے جائیں، ضلعی سطح پر مزید تازہ دم دستوں، پولیس کمک کو حرکت میں لایا جائے۔ شہریوں کی املاک کو نقصان پہنچانے والے شرپسندون کو قانون کی گرفت میں لایا جائے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وطن لوٹنے والے افغان مہاجرین کو درکار وسائل کا صرف 25 فیصد جمع ہو سکا
-
وفاقی حکومت اور خیبرپختونخواہ حکومت میں این ایف سی ایوارڈ سے متعلق معاملات طے پاگئے
-
جرمنی میں سیاسی محرکات کے سبب جرائم میں تیزی سے اضافہ
-
جنرل سید عاصم منیر کو اللہ تعالٰی نے بےمثال خوبیوں سے نوازا ہے
-
حکومت مسلسل تیسرے سال معاشی ترقی کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام
-
ملک میں مہنگائی کی شرح 6 دہائیوں کی کم ترین سطح پر آگئی ہے
-
آئی ایم ایف نے مہنگائی کم ہونے کے حکومتی دعووں کی قلعی کھول دی
-
جاپانی وزیر زراعت کا چاول سے متعلق متنازع بیان، وزیرِ اعظم کی جانب سے سرزنش
-
آپریشن بنیان مرصوص کے دوران گراں قدر خدمات انجام دینے والوں کو اعلی سرکاری ایورڈز سے نوازانے کا فیصلہ
-
عمران خان کی رہائی سے متعلق ہم مایوس نہیں وہ جلد رہا ہوجائیں گے
-
پاک فضائیہ کے سربراہ کی مدت ملازمت میں بھی توسیع کر دی گئی
-
فوج میں فیلڈ مارشل عہدہ کیا ہوتا ہے؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.