اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی نے یجن میں عارضی بجلی بندش کا شیڈول جاری کر دیا

منگل 20 مئی 2025 20:00

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 مئی2025ء) اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی ( آئیسکو )نے ریجن میں کل (بدھ)کے لیے عارضی بجلی بندش کا شیڈول جاری کر دیا۔ ترجمان آئیسکو کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ضروری سالانہ سسٹم مینٹیننس/ڈویلمپنٹ ورکس/اے ایم آئی میٹرز تنصیب کے باعث آئیسکو ریجن کے اسلام آباد،راولپنڈی ، اٹک،چکوال اور جہلم سرکلز کے مختلف علاقوں کو بجلی سپلائی کر نے والے فیڈرز پردرج ذیل شیڈول کے مطابق بجلی کی سپلائی عارضی طور پر معطل رہے گی۔

21مئی 2025 ، صبح08:00 بجے سے دن13:00بجے تک اسلام آباد سرکل،کری،رہاڑہ،سی ایم پاک زونگ،آئیسولیشن ہسپتال،پی ایچ اے۔I،کنڈ راجگان،سکیم۔II،بری امام،F-6/2،خیابان اقبال،پیر سوہاوہ فیڈرز،راولپنڈی سٹی سرکل، کے آر ایل،کھنہ روڈ،ٹاپ سٹی،کمال آباد فیڈرز، راولپنڈی کینٹ سرکل،پڑیال،جاپان روڈ،عسکری۔

(جاری ہے)

7،سٹیٹ بینک،سی ایم ایچ فلیٹس،سرسید روڈ،FFC،خادم حسین روڈ،آدم جی روڈ فیڈرز،چکوال سرکل،دروت،لائن پارک،بھگالی،ملکوال فیڈرز، اٹک سرکل، نوازش شہید،شیر شاہ سوری،آرمی برگیڈ/ایس ایس ڈی،کامسٹ یونیورسٹی فیڈرز، جی ایس او سرکل،پنڈی پوائنٹ،بارین،کمپنی باغ،پبلک ہیلتھ،گھڑیال،پی اے ایف، اپر ٹوپہ،پتریاٹہ،سیسل،لورا،لورا۔

II،ایم سی ایم،ٹی ڈی سی پی چئیر لفٹ فیڈرز جبکہ صبح07:00بجے تا دن 10:00بجے تک جاکھڑ،چپ بورڈ،کالا بیس،چک دولت،انڈسٹریل،سی او ڈی کالا فیڈرزاور صبح08:00بجے تا شام 06:00بجے تک پیرا فتیال، سٹی۔II،سہیکہ۔II،خادم آباد،نڑ فیڈرز اور گردونواح بند رہیں گے۔ وقت سے قبل کام مکمل ہونے کی صورت میں بجلی کی سپلائی مقررہ شیڈول سے پہلے بھی بحال کی جا سکتی ہے۔