
غ*ڈپٹی کمشنر سبی جہانزیب شیخ کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ایجوکیشن گروپ کمیٹی کا اجلاس
منگل 20 مئی 2025 20:15
(جاری ہے)
جس میں اسسٹنٹ کمشنر منصور علی شاہ،ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر عبدالستار لانگو، سینیر اکانٹس آفیسر میر گہرام لاشاری سمیت ڈی او ای میل / فی میل ڈپٹی ڈی او ای میل / فی میل ڈسٹرکٹ کوارڈینیٹر آر ٹی ایس ایم مرزا اطہر بیگ سمیت دیگر نے شرکت کی ڈسٹرکٹ کوارڈینیٹر آر ٹی ایس ایم نے تمام اسکولوں جس میں فعال اور غیر فعال اسکولوں غیر حاضر اور مسلسل غیر حاضر اساتذہ کے بارے میں تفصیلی رپورٹ پیش کی، آر ٹی ایس ایم کی رپورٹ کے مطابق 56 اسکولوں کے دورے کیے گئے جن میں 08 اسکولوں کو بند پایا گیا ڈپٹی کمشنر سبی نے متعلقہ افسران کو مسلسل غیر حاضر اساتذہ کی تنخواہوں سے کٹوٹی اور شوکاز جاری کرنے کے احکامات جاری کیے اجلاس میں تمام غیر فعال اسکولوں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا اور غیر فعال، بند اسکولوں کو فعال کرنے پر زور دیا گیا انہوں نے کہا کہ تمام اٹیچمنٹ ارڈرز کینسل ہو چکے ہیں ایسے تمام اساتذہ جو اٹیچمنٹ پر تھے وہ فوری اپنی جائے تعیناتی پر رپورٹ پیش کریں بصورت دیگر ان کی تنخواہوں سے کٹوتی کی جائے گی انہوں نے کہا کہ اساتذہ اپنی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے اپنے فرائض ایمانداری سے ادا کریں اور محکمہ تعلیم کے افسران وہ تمام ممکنہ اقدامات اٹھائیں جس سے تعلیمی اداروں میں حقیقی اور واقعی بہتری ممکن ہو ڈپٹی کمشنر سبی نے متعلقہ افسران کو اگلے اجلاس میں چائلڈ لیبر کے حوالے سے ڈیٹا فراہم کرنے کی ہدایت بھی کی۔
مزید قومی خبریں
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مختلف مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
-
مسلم لیگ ن کی سینئر رہنما اور سینئرسیاستدان بیگم تہمینہ دولتانہ علیل
-
شادی جوا ء ہے، جلد بازی میں فیصلہ نہیں کرنا چاہتی‘مہوش حیات
-
ملک بھر میں حالیہ بارشوں کے دوران 38 افراد جاں بحق ہوئے ‘ این ڈی ایم اے
-
ملک کے پسماندہ علاقوں میں انٹرنیٹ سروس کی فراہمی کیلئے 7 منصوبوں کی منظوری دیدی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.