Live Updates

سیالکوٹ،یوم تکبیر 28 مئی کو ملی جوش وجذبہ کے ساتھ منایا جائیگا

بدھ 21 مئی 2025 16:48

سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 مئی2025ء) سیالکوٹ سمیت ملک بھر میں یوم تکبیر28 مئی کو ملی جوش وجذبہ کے ساتھ منایا جائے گا ۔28 مئی 2025کو پاکستان کو ایٹمی طاقت بنے 27سال مکمل ہوجائینگے۔

(جاری ہے)

اس سلسلہ میں سیالکوٹ سمیت ملک بھر میں مختلف تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا۔پاکستان مسلم لیگ (ن)سیالکوٹ کی جانب سے یوم تکبیر کے حوالے سے سیمینارز اور تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا جبکہ اس دن کی مناسبت سے کیک بھی کاٹے جائینگے۔

Live آپریشن بنیان مرصوص سے متعلق تازہ ترین معلومات