
نیب لاہور کی خواتین افسران کا پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا دورہ
آپریشنز کمانڈر سیف سٹی نے مختلف شعبہ جات کا دورہ کروایا اور بریفنگ دی
بدھ 21 مئی 2025 20:01
(جاری ہے)
وفد کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ شہری اپنی شناخت ظاہر کیے بغیر سیف سٹی کرائم اسٹاپر سروس سے رابطہ کر سکتے ہیں، جرائم کی مثر سرویلنس اور روک تھام کے لیے جدید آرٹیفیشل انٹیلیجنس ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جا رہا ہے، پنجاب بھر میں اسمارٹ سیف سٹی سنٹرز کے قیام سے جرائم پر قابو پانے میں خاطر خواہ کامیابی حاصل ہوئی ہے۔ وفد کے شرکاء نے کہا کہ جدید پولسنگ کے اس نظام سے پولیس کلچر میں مثبت تبدیلیاں دیکھنے کو ملیں۔ترجمان سیف سٹیز نے کہا کہ نیب افسران نے سیف سٹی کے تمام شعبہ جات میں شفافیت اور مجموعی کارکردگی کو خوش آئند قرار دیا۔
مزید قومی خبریں
-
وزیرا علی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کی منظوری دیدی
-
ویپ اور الیکٹرک سگریٹ پر پابندی کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کراچی‘ ہاکس بے کے سمندر میں نہانے والے 3 میں سے 2 دوست ڈوب کر جاں بحق
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
جب انصاف کا ترازو جھک جائے، تو امن صرف ایک دھوکہ رہ جاتا ہے، مشعال ملک
-
جعلی حکومت بانی کو قید تنہائی میں رکھ کر توڑ نہیں سکتی‘ بیرسٹر سیف
-
دودھ کی ویلیو ایڈیشن کے ذریعے معاشی ثمرات لائیو سٹاک فارمرز تک پہنچانا ضروری ہے،ماہرین لائیو سٹاک وڈیری ڈویلپمنٹ
-
لاہور،انسداد دہشتگردی کی عدالت نے پی ٹی آئی رہنمائوں فواد چوہدری،اعظم سواتی اور مسرت چیمہ کی عبوری ضمانت میں 25 جولائی تک توسیع کردی
-
بھارت کی جانب سے پانی روکنا ایٹمی جنگ کا سبب بن سکتا ہے، بلاول بھٹوزر داری
-
سندھ میں آج سے پلاسٹک شاپنگ بیگز پر مکمل پابندی،سیکریٹری ماحولیات آغاشاہنواز کا سخت کارروائی کاعندیہ
-
ایران،اسرائیل کشیدگی، مختلف ممالک کی فضائی حدود بند، ایئر لائنز کا پاکستانی حدود کا استعمال
-
الیکشن کمیشن تقرریوں کا معاملہ: سپیکر کا پارلیمانی کمیٹی بنانے سے انکار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.