
تھائی لینڈکا بادشاہ300 لگژری کار، 38 پرائیویٹ جیٹس اورسونے کی 52 کشتیوں کا مالک
بدھ 21 مئی 2025 23:11
(جاری ہے)
ان کے پاس تھائی لینڈ بھر میں ہزاروں ایکڑ اراضی ہیں، صرف بنکاک میں ہی ان کی 17 ہزار سے زائد جائیدادیں رجسٹرڈ ہیں۔
کنگ وجیرالونگ کے ذاتی کُلیکشن میں 300 سے زائد مہنگی ترین کاریں شامل ہیں جن میں مرسڈیز بینز، بی ایم ڈبلیو، اور اسٹریچڈ لیموزینز جیسے ٹاپ ماڈلز شامل ہیں۔اس کے علاوہ ان کے پاس 38 پرائیویٹ جیٹس اور سونے سے مزین 52 شاہی کشتیاں بھی ہیں، جنہیں صرف خاص شاہی تقریبات کے موقع پر استعمال کیا جاتا ہے۔بادشاہ وجیرالونگ نے آسٹریلیا کی یونیورسٹی آف نیو ساؤتھ ویلز سے ملٹری اسٹڈیز میں بیچلر ڈگری حاصل کی۔ وہ ایک پیشہ ور تربیت یافتہ فوجی، سرٹیفائیڈ فائٹر جیٹ اور ہیلی کاپٹر پائلٹ بھی ہیں۔ کنگ وجیرالونگ تھائی رائل آرمی میں فل ٹائم افسر کے طور پر بھی خدمات سرانجام دے چکے ہیں۔کنگ وجیرالونگ اب تک چار شادیاں کر چکے ہیں، جن میں سے کئی بار ان کی ذاتی زندگی بین الاقوامی میڈیا کی شہ سرخیوں کا حصہ بنی۔ کنگ راما X کی پرتعیش زندگی نہ صرف ان کی بادشاہت کا مظہر ہے بلکہ یہ دنیا کے سامنے ایک ایسا شاہی طرزِ حیات پیش کرتی ہے جس کا تصور بھی عام انسان کے لیے ممکن نہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
چیٹ جی پی ٹی سی لکھی گئی اسائنمنٹس پہچاننے کے لئے نیا ٹول تیار
-
غزہ سے یرغمالیوں کی واپسی کیلئے حماس کا خاتمہ ضروری ہے، ٹرمپ
-
مصر میں مشہور خاتون ٹک ٹاکر اسٹار’یاسمین‘ لڑکا نکلا
-
ٹرمپ نے زیلنسکی کو یوکرین کا بیس فیصد چھوٹا نیا نقشہ دیدیا
-
روسی صدر نے یوکرین کی سیکیورٹی ضمانت منظور کرلی، ٹرمپ
-
امریکی صدر کا ملک میں پوسٹل بیلٹ نظام ختم کرنے کا عندیہ
-
روس اور یوکرین کی صدور کی ملاقات کرواسکتا ہوں،ٹرمپ
-
امریکہ نے چھ ہزار طلبہ کے ویزے منسوخ کر دیے
-
ڈونلڈ ٹرمپ کا یوکرینی صدر کو روس کے زیر قبضہ علاقوں سے دستبردار ہونے کا مشورہ
-
روسی صدر نے یوکرین کی سیکورٹی ضمانت منظور کرلی ہے
-
چاہتا ہوں دنیا میں امن قائم ہو اور سب تجارت کریں
-
واشنگٹن میں منعقدہ خالصتان ریفرنڈم میں بڑی تعداد میں سکھوں کا حق رائے دہی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.