
واشنگٹن میں فائرنگ، اسرائیلی سفارتخانے کے دو اہلکار ہلاک
جمعرات 22 مئی 2025 14:51

(جاری ہے)
واشنگٹن پولیس چیف پامیلا اسمتھ نے بتایا کہ تقریب سے پہلے میوزیم کے باہر چہل قدمی کرنے والے ایک شخص کو حراست میں لے لیا گیا ، انہوں نے کہا کہ ملزم حراست میں فلسطین کو آزاد کرو کے نعرے لگا رہا تھا۔
واشنگٹن میں اسرائیلی سفارت خانے کے ترجمان تل نائیم کوہن ہیں نے بتایا کہ سفارت خانے کے عملے کے دو افراد کو میوزیم میں ایک یہودی تقریب کے دوران قریب سے گولی ماری گئی۔اسرائیلی سفارت خانے نے حملہ آور، متاثرین یا حملے کے محرک کے بارے میں سوالات کا فوری طور پر جواب نہیں دیا۔امریکی سکیورٹی چیف کا کہنا تھا کہ واشنگٹن میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک ہوئے، دونوں اسرائیلی سفارت خانے کے عملے کے رکن تھے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
آپریشن بنیان مرصوص: امریکی صدر ٹرمپ ایک بار پھر پاکستانی عوام اور قیادت کے معترف
-
عازمین حج کی رہنمائی کیلئے اے آئی روبوٹ متعارف
-
اسرائیلی وزیر اعظم نے غزہ میں عارضی جنگ بندی پر آمادگی ظاہر کر دی
-
ٹرمپ کی جنوبی افریقی صدرسے ملاقات، نسل کشی کا الزام لگا دیا
-
برطانیہ ، غیرقانونی اسلحہ رکھنے والے نوجوانوں کیلئے ایمنسٹی وین چلے گی
-
واشنگٹن میں فائرنگ، اسرائیلی سفارتخانے کے دو اہلکار ہلاک
-
شام کی تعمیر نو کی بنیاد ریاض ملاقات میں رکھی گئی،نائب سفیر
-
مسجد الحرام میں عازمینِ حج کی معاونت کے لیے اے آئی سے چلنے والا روبوٹ متعارف کرادیاگیا
-
میزائل ڈیفنس شیلڈگولڈن ڈومکے منصوبے کی نئی تفصیلات کا اعلان
-
امریکا، یہودی میوزیم کے قریب اسرائیلی سفارت خانے کے دو ملازمین کو گولی مار کرہلاک کردیا گیا
-
اے آئی سے خواتین کی ملازمتوں کو زیادہ خطرہ ہے، اقوام متحدہ کی رپورٹ
-
غزہ میں بچوں کی سانسیں رُک رہی ہیں، دوا اور کھانا نہیں‘‘ برطانوی سرجن کی دہائی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.