
اکوڑہ خٹک ،اضاخیل پولیس کی کارروائیاں، بھاری مقدار میں منشیات برآمد، ملزمان گرفتار،، مقدمات درج
جمعرات 22 مئی 2025 22:54
(جاری ہے)
ضلعی پولیس سربراہ عبدالرشید کا یہ عزم کہ(منشیات سے پاک نوشہرہ)کے تسلسل کو برقرار رکھتے ہوئے جواد خان SDPO اکوڑہ سرکل کی براہ راست نگرانی میں اشفاق خان SHO تھانہ اکوڑہ وٹیم نے گزشتہ 24گھنٹوں میں ملزم نصیر اللہ ولد غلام یوسف ساکن اٹک سے 04کلو 210گرام چرس،ملزم تاج محمد ولد گل مالک ساکن ڈھیری خٹک جہانگیرہ سے 03کلو 90گرام چرس.ملزم تیمور بادشاہ ولد گران بادشاہ ساکن اکوڑہ خٹک سے 02کلو 10گرام چرس.ملزم داد محمد ولد عبد الستار ساکن افغانستان حال اکوڑہ خٹک سے 01کلو 760 گرام چرس.ملزم حضرت سید ولد فضل کریم ساکن افغانستان حال ایسوڑی پایاں سے ایک کلو 700گرام چرس برآمد کرلی جبکہ اضاخیل پولیس نے ملزم اصغر ولدجمال ساکن پیرپیائی سے 04کلو990گرام چرس برآمد کرکے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
الیکشن کمیشن تقرریوں کا معاملہ: سپیکر کا پارلیمانی کمیٹی بنانے سے انکار
-
بھارت اور اسرائیل پاکستان کو گرے لسٹ میں شامل کرانے میں ناکام رہے، خواجہ آصف
-
تمام پاکستانی شہری اپنی نقل وحرکت محدود رکھیں، بغداد میں پاکستانی سفارتخانے کی ہدایت
-
450 پاکستانی زائرین کو انخلا کےلئے سہولت فراہم کی گئی۔ سینیٹر محمد اسحاق ڈار
-
بھارت کی دوغلی سفارتکاری، شنگھائی تعاون کانفرنس میں ایران کا ساتھ دینے سے انکار
-
وزیر اعلیٰ پنجاب کا صنعتی اور مائنز ورکرز کے بچوں کیلئے اعلی تعلیمی اداروں میں مفت تعلیم کا اعلان
-
راولپنڈی میں پیکا ایکٹ کے تحت 10 سے 15 وکلاء کیخلاف مقدمہ درج
-
ایران اسرائیل کشیدگی، صرف 2 دن میں دنیا بھر کی 6 ہزار پروازیں منسوخ
-
وفاق نے تمام ترقیاتی منصوبے سندھ کو واپس نہ کیے تو پیپلزپارٹی بجٹ کی حمایت نہیں کرے گی، مراد علی شاہ
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق کمیٹی تشکیل، کمیٹی ہفتہ وار بنیاد پر اپنی سفارشات وزیراعظم کو پیش کرے گی
-
وفاق نے خیبر پختونخوا کو ترقیاتی بجٹ میں یکسر طور پر نظر انداز کیا ہے،مزمل اسلم
-
حکومت پاکستان ایران کی حمایت میں اقدامات اٹھائے‘حافظ نعیم الرحمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.