ایوان بالا میں حوالگی (ترمیمی) بل 2025 متعلقہ قائمہ کمیٹی کو بجھوا دیا گیا

جمعہ 23 مئی 2025 13:30

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 مئی2025ء) ایوان بالا میں حوالگی (ترمیمی) بل 2025 متعلقہ قائمہ کمیٹی کو بجھوا دیا گیا۔جمعہ کو ایوان بالا کے اجلاس میں ڈاکٹر شذرہ منصب علی نے حوالگی (ترمیمی) بل 2025 ایوان میں پیش کرنے کی تحریک پیش کی۔

(جاری ہے)

بعد ازاں صدرنشین عرفان الحق صدیقی نے یہ بل متعلقہ قائمہ کمیٹی کو بھجوادیا ۔

متعلقہ عنوان :