اسرائیلی سفارت خانے کے عملے کا قتل، امریکہ نے سکیورٹی سخت کر دی

ہفتہ 24 مئی 2025 16:52

تل ابیب (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 مئی2025ء)پولیس نے پورے واشنگٹن میں سکولوں اور مذہبی عمارات کی سکیورٹی بڑھا دی۔میڈیارپورٹس کے مطابق میٹروپولیٹن پولیس کی سربراہ پامیلا سمتھ نے نامہ نگاروں کو بتایا، واشنگٹن ڈی سی میں آپ یہودی کمیونٹی کے ارد گرد قانون نافذ کرنے والے افسران کی اضافی موجودگی دیکھیں گے اور ہم عقیدے پر مبنی اداروں کے ارد گرد ہوں گے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا، ہم اپنی یہودی برادری کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔

متعلقہ عنوان :