ٹنڈو محمد خان،گاؤں مراد علی چانڈیو میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے 6 سالہ معصوم بچی جاں بحق

ہفتہ 24 مئی 2025 17:36

ٹنڈو محمد خان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 مئی2025ء)ٹنڈو محمد خان کے گاؤں مراد علی چانڈیو میں بجلی کا کرنٹ لگنے کے باعث چھ سالہ معصوم بچی زویہ بنت سکندر چانڈیو جاں بحق ہو گئی اطلاع ملنے پر ورثا نے زویہ کو سول اسپتال منتقل کیا جہاں پر ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کر دی گئی۔

متعلقہ عنوان :