
عمر ایوب اور شبلی فراز کی طرف سے ویڈیولنک کے ذریعے گواہ کا بیان قلمبند نہ کرنے کی درخواست مسترد
ہفتہ 24 مئی 2025 19:46

(جاری ہے)
آن لائن ذرائع کے مطابق انسداد دہشت گردی کی عدالت کے سپیشل جج جاوید اقبال شیخ نے 9 مئی کے چاروں مقدمات میں تحریک انصاف کے رہنما وممبرقومی اسمبلی عمر گوہرایوب اور تحریک انصاف کے سینٹرشبلی فراز کے وکلاء جان بوجھ کر پیش نہیں ہورہے تھے جس کے بعد عدالت نے احکامات جاری کیے تھے کہ مقدمات کے گواہ انسپکٹر عصمت کمال کا بیان ویڈیولنک کے ذریعے قلمبند کیا جائے گا جبکہ ان احکامات کے خلاف عمر ایوب اور شبلی فراز نے عدالت میں درخواست دائر کی تھی کہ ویڈیو لنک کی بجائے گواہ کو عدالت میں طلب کرکے بیان ریکارڈ کیا جائے جس پرانسداد دہشت گردی کی عدالت کے سپیشل جج جاوید اقبال شیخ نے ملزمان کی درخواست مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ گواہ متعدد بار عدالت میں پیش ہوچکا ہے لیکن آپ کے وکلاء کی طرف سے عدالت میں پیش ہونے سے گریز کیا گیا ہے۔
مزید قومی خبریں
-
راولپنڈی 12 سالہ لڑکے سے نازیبا حرکات کرنیوالا دکاندار گرفتار
-
گورنرسند ھ کامران خان ٹیسوری کا پولیو مہم پر خصوصی پیغام
-
والدین اپنے بچوں کو انسداد پولیو کے قطرے لازمی پلوا ئیں ،گورنرسندھ
-
پنجاب بھر میں 1492 ٹریفک حادثات میں 11 افراد جاں بحق، 1844 زخمی
-
جعلی ادویات کی روک تھام کے لئے بار کوڈ کے نظام پر عمل درآمد کو تیز کیا جائے ، وفاقی وزیرقومی صحت
-
آوارہ کتوں کو تلف کرنے کیلئے پالیسی بنانے کے حوالے سے درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
گورنر خیبر پختونخوا نے وزیراعلیٰ کا انتخاب غیر آئینی قرار دیدیا
-
گورنر سندھ نے محتسبِ اعلی سندھ کے فیصلوں کے خلاف اپیلیٹ اتھارٹی کی حیثیت سے درخواستوںکی سماعت کی
-
امیر بالاج قتل کیس، سیشن عدالت نے گوگی بٹ کی عبوری ضمانت خارج
-
افغان سرحد پر پاک فوج نے جرات اور بہادری کی شاندار مثال قائم کی، گوہراعجاز
-
صرف عمران خان کے ساتھ بیٹھنا ہی کے پی میں امن وامان اور دہشتگردی کے مسئلہ کا حل ہے، علی امین گنڈاپور
-
پاکستان، ترکیہ اور آذربائیجان کا سہ فریقی تعاون منفرد اور اسٹریٹجک شراکت داری کی مثال ہے، سہ فریقی سپیکرز کانفرنس سے سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا خطاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.