
وزیر اعلیٰ پنجاب سمر گیمز 2025راولپنڈی ڈسٹرکٹ کا ٹر ائلزشیڈول جاری
ٹر ائلز میں ڈیپارٹمنٹل کھلاڑیوں کو حصہ لینے کی اجازت نہیں ہو گی، کبڈی کے لئے عمر کی کو ئی حد نہیں ، رپورٹ
ہفتہ 24 مئی 2025 21:15
(جاری ہے)
والی بال کے ٹرائلز 28مئی کو دن تین بجے دارلاقم سکول مر ید چوک تحصیل کلر سیداں میں منعقدہ ہو نگے۔ ٹرائلز میں ڈیپا رٹمنٹل کھلاڑیوں کو حصہ لینے کی اجازت نہیں ہو نگی کبڈی کے لئے عمر کی کو ئی حد نہیں ہے کبڈی کی ٹیم میں تین ڈیپارٹمنٹل کھلاڑی حصہ لے سکتے ہیں جبکہ با قی کھیلوں میں صرف 21 سال سے کم عمر بوائز اینڈ گر لز حصہ لے سکتے ہیں ٹر ائلز کے موقع پر اصل شناختی کارڈ یا ا یف آر سی بمعہ دو عدد پاسپورٹ سائز بلیو بیک گرائوڈ والی پکچرز ساتھ لازمی لا نا ہو گا۔
واضح رہے کہ ان ٹر ائلز میں صرف راولپنڈی ڈسٹر کٹ کامستقل پتہ رکھنے والے کھلاڑی حصہ لے سکیںگے ،ان ٹرائلز کے بعد راولپنڈی ڈسٹرکٹ کی ٹیموں کا چناؤ مکمل ہو جائے گا اور اس کے بعد یکم جون سے پانچ جون تک انٹر ڈسٹرکٹ راولپنڈی ڈویڑن کے مقابلے راولپنڈی میں منعقد ہوں گے اور جیتنے والی ٹیمیں عید کے بعد پنجاب کے مقابلوں میں شرکت کریں گی۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ریٹائرمنٹ کے 33 سال بعد بھی ٹیسٹ کرکٹ کا منفرد ریکارڈ تاحال عمران خان کے نام
-
جنوبی افریقہ کی تاریخی فتح، آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2025 کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا
-
ٹمبا باووما بغیر کوئی میچ ہارے ٹیسٹ چیمپئن شپ ٹائٹل جیتنے والے پہلے کپتان بن گئے
-
آئی پی ایل میچ میں لائٹس بند ہونے کی وجہ پاکستان تھا، خواجہ آصف کے بیان نے بھارتیوں میں ہلچل مچا دی
-
میچ کے دوران بھی طعنہ سننے کو ملا، ورلڈ ٹیسٹ چیمپئین شپ جیت کر 'چوکرز' کے لیبل کو اتار پھینکا، افریقی کپتان
-
آئی سی سی نے ون ڈے کرکٹ میں گیندوں اور متبادل کھلاڑیوں سے متعلق قوانین میں تبدیلی کردی
-
پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام ریجنل انٹر ڈسٹرکٹ سینئر کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز چھ ریجنز میں ہو گیا
-
گوجرانوالہ کے سپوت نوح دستگیربٹ نے پھر تاریخ رقم کر دی، دوسری بار ورلڈ سٹرانگ مین قرار
-
شاہ زین ملک نے صدر ، یعقوب قادری کو کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے سکریٹری کے طور پر منتخب
-
حکومت فٹبال کی بحالی میں مکمل معاونت فراہم کرے گی، اسحاق ڈار
-
نیشنزہاکی کپ‘ پاکستان کل ملائیشیا کے مدمقابل آئے گا
-
جنوبی افریقہ نے ’چوکرز‘ کا لیبل اتار پھینکا، 27 سال بعد آئی سی سی ٹائٹل جیتنے میں کامیاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.