
حکومت تاجروں پر نئے ٹیکسز کے اطلاق سے قبل پیشگی مشاورت کرے ‘ اشرف بھٹی
تاجر ڈائریکٹ ، ان ڈائریکٹ کئی طرح کے ٹیکس دے رہے ہیں ‘ صدر آل پاکستان انجمن تاجران
اتوار 25 مئی 2025 12:55
(جاری ہے)
اپنے بیان میں اشرف بھٹی نے کہا کہ یہ کہنا قطعا ً مناسب نہیں کہ سارے تاجر ٹیکسوں کی ادائیگی نہیں کرتے ، ہم برملا کہتے ہیں کہ تمام تاجروں کو اپنے ذمے ٹیکسز کی ادائیگی کرنی چاہیے لیکن حکومت بھی ٹیکسز کی تعداد اور شرح کو کم کرے ۔
انہوںنے کہا کہ تاجر ڈائریکٹ اور ان ڈائریکٹ کئی طرح کے ٹیکسز کی ادائیگی کر رہے ہیں ، ہم تجویز دے چکے ہیں کہ مارکیٹوں میں سروے میں تعاون کے لئے تیار ہیں لیکن تاجروں پر اتنا بوجھ نہ ڈالا جائے جسے وہ اٹھانے کے قابل نہ ہوں ۔ انہوں نے کہا کہ حکومت سے اپیل ہے کہ آئندہ مالی سال کے بجٹ میں تاجروں پر کسی طرح کے نئے ٹیکسز کے اطلاق سے قبل مشاورت کی جائے تاکہ بات چیت کے ذریعے مثبت پیشرفت ہو سکے اور حکومت کو کسی طرح کی مزاحمت کا سامنا نہ کرنا پڑے۔
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ
-
سٹیٹ بینک کا شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ
-
صدرایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ کا شرح سود میں 4فیصد کرنے کمی کا مطالبہ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں 22روپے کلو اضافہ
-
وفاقی بجٹ کے بعد چینی و برطانوی گاڑیوں کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ، نئی قیمتیں جاری
-
آئی سی سی آئی-پی اے ایف ہسپتال کا بزنس کمیونٹی کی فلاح و بہبود کے لیے باہمی تعاون پر اتفاق
-
ترسیلات زر میں اضافے سے 28 ارب ڈالر ٹریڈ ڈیفیسٹ ختم ہوا، میاں زاہد حسین
-
اوگرا نے جون 2025ء کے لئے آر ایل این جی کی قیمتوں کا تعین کر کے قیمتوں میں کمی کر دی
-
پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں کمی ریکارڈ
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 4,600 روپے اضافہ
-
سعودی کمپنی آرامکو نے تیل و گیس کمپنی ''گو'' کے 40 فیصد حصص حاصل کرلئے
-
آٹو موبائلز کی فروخت میں مئی کے دوران 35 فیصد، جاری مالی سال میں 39 فیصد اضافہ ہوا،پاما
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.