توشہ خانہ ٹو کی (آج) اڈیالہ جیل میں سماعت ہوگی

اتوار 25 مئی 2025 18:20

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 مئی2025ء)توشہ خانہ ٹو کی (آج)پیر کو اڈیالہ جیل میں سماعت ہو گی۔ذرائع کے مطابق ایف آئی اے جج شاہ رخ ارجمند پیر کی صبح 10 بجے اڈیالہ جیل میں قائم عدالت میں سماعت کریں گے، پراسکیوشن مزید گواہ پیش کرے گی۔

(جاری ہے)

علاوہ ازیں گواہوں میں وزارت خارجہ کے ایک متعلقہ افسر بھی پیش ہوں گے۔