
انگلش پریمیئرلیگ،آرسنل،مانچسٹر سٹی اور چیلسی نے اپنے میچز جیت لئے
آرسنل کی ٹیم نے سائوتھمپٹن ک1-2 گول سے ہرایا،دفاعی چیمپئن مانچسٹر سٹی کی ٹیم نے فلہم کی ٹیم کو 0-2گول سے مات دی
پیر 26 مئی 2025 15:04
(جاری ہے)
آرسنل کی ای پی ایل میں یہ 20 ویں فتح ہے اور وہ 74 پوائنٹس کے ساتھ ٹیبل پردوسرے نمبر پر قائم ہے۔
سائوتھمپٹن کی جانب سے واحد گول راس سٹیورٹ نے سکور کیا۔کریون کاٹیج، لندن میں کھیلے گئے میچ میں دفاعی چیمپئن مانچسٹر سٹی اور فلہم کی ٹیمیں آمنے سامنے تھیں جس میں مانچسٹر سٹی کی ٹیم نے عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے فلہم کی ٹیم کو 0-2 گول سے ہرا دیا۔الکے گنڈوگن اور ایرلنگ ہالینڈنے ایک،ایک گول کرکے اپنی ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کیا۔ سٹی گرائونڈ،ناٹنگھم میں کھیلے گئے میچ میں چیلسی اور میزبان ناٹنگھم فارسٹ کی ٹیمیں آمنے سامنے تھیں جس میں چیلسی کی ٹیم نے ناٹنگھم فارسٹ کی ٹیم کو سخت مقابلے کے بعد 0-1 گول سے ہرا دیا۔ لیوی کولو نے واحد گول کر کے اپنی ٹیم چیلسی کی فتح میں اہم کردارا دا کیا۔سینٹ جیمز پارک، نیو کیسل اپون ٹائن میں کھیلے گئے ایک اور میچ میں ایورٹن کی ٹیم نے نیوکیسل یونائیٹڈ کی ٹیم کو سخت مقابلے کے بعد 0-1 گول سے ہرا دیا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ناصر اقبال کا ایشین انفرادی سکواش چیمپئن شپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ، کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی
-
آئی سی سی نے دسویں ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کے شیڈول کا باضابطہ اعلان کر دیا
-
تازہ ترین ٹیسٹ رینکنگ میں سعود شکیل اور نعمان علی کی ترقی
-
سکلز ڈیویلپمنٹ کیمپ ، وہاب ریاض پیسرز کی ریورس سوئنگ، لائن لینتھ پر کام کرنے لگے
-
ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ سائیکل 27-2025ء کے لیے پاکستان کا مکمل شیڈول سامنے آ گیا
-
جوئے کو فروغ دینے کا الزام، یوراج، ہربھجن، رائنا، اروشی بڑی مشکل میں پھنس گئے
-
احمدآباد طیارہ حادثے میں بھارتی نژاد کرکٹر بھی ہلاک
-
میرے لیے دعا کریں کہ مزید کامیابی حاصل کروں: ارشد ندیم
-
ورک لوڈ منیجمنٹ کی وجہ سے ٹیسٹ ٹیم کے کپتان نہیں بنا‘جسپریت بمراہ
-
ایرون فنچ نے بابر اعظم کو دہائی کا 'عظیم ترین' کھلاڑی قرار دیدیا
-
فیفا ورلڈکپ کیلئے کوالیفائی کرنے پر کھلاڑیوں کو الیکٹرک گاڑیوں سے نواز دیا گیا
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کے تحت کرکٹ ٹیلنٹ ہنٹ ٹرائلز کا آغاز 26 جون سے کوئٹہ میں ہوگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.