
شاہ چارلس سوم کینیڈا کے شٹل دورے پر، ٹرمپ سے متعلق کوئی مخفی اشارے متوقع
پیر 26 مئی 2025 15:44

(جاری ہے)
امریکی ٹی وی کے مطابق برطانیہ کے 76 سالہ بادشاہ چارلس کا کینیڈا کا یہ دورہ مختصر ہونے کے باوجود بڑا بامعنی اور اثر پزیری کا حامل ہو گا۔
امریکی صدر ٹرمپ کے کینیڈا کو امریکی ریاست بنا لینے کے خیالات پر کینیڈا میں سخت رد عمل سامنے آ چکا ہے۔ تاہم امریکہ وکینیڈا ایسے دو قریبی پڑوسیوں کے درمیان آنے والی اس سرد مہری کے دوران شاہ چارلس سوم کی آمد پہلی بار ہو گی۔ جس میں وہ امکانی طور پر ٹرمپ کے ان خیالات کے بارے میں بھی کچھ کہیں گے جو کینیڈا اور امریکہ کے درمیان فاصلہ پیدا کرنے کا وقتی سبب بنے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
عالمی سطح پر بھارت کا دوغلا پن بے نقاب
-
پہلگام ڈرامہ مودی کی سازش؛ سابق بھارتی وزیرخارجہ کا بڑا انکشاف
-
دورانِ پرواز جہاز کا دروازہ کھولنے کی کوشش، امریکی شہر میں ہنگامی لینڈنگ
-
امریکا نے حماس کی جنگ بندی پر رضامندی کا دعویٰ مسترد کردیا
-
جیت کا جشن غم میں تبدیل؛ تماشائیوں پر گاڑی چڑھادی
-
بزرگ چینی خاتون کو بینک نے بیمارہونے کے باوجود زبردستی بلالیا، گیٹ پرہی جان نکل گئی
-
10 لاکھ عازمین حج سعودیہ پہنچ گئے، بچوں پر پابندی برقرار
-
ٹرمپ اور نیتن یاہو کے درمیان کشیدہ ٹیلی فونک رابطہ
-
حج کے دوران ایمرجنسی کے لیے ہسپتالوں کی استعداد 60 فیصد بڑھا دی گئی
-
شراب پر پابندی ہٹانے کا تصور بھی نہیں کرسکتے، خبریں بے بنیاد ہیں، سعودی عرب
-
پہلگام ڈرامہ مودی کی سازش، سابق بھارتی وزیر خارجہ کا بڑا انکشاف
-
ورنہ میری گولی تو ہے ہی، پاکستان کے عوام کو مودی کی دھمکی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.